یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏07 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 2/‏07 ص.‏ 7

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جنوری:‏ ۱۹۹۱ سے پہلے شائع ہونے والی ۱۹۲ صفحات پر مشتمل کوئی بھی کتاب پیش کی جا سکتی ہے۔ اگر کلیسیاؤں کے سٹاک میں یہ کتابیں دستیاب نہیں تو آپ علم کی کتاب یا جاگتے رہو!‏ بروشر استعمال کر سکتے ہیں۔ فروری:‏ بائبل کہانیوں کی میری کتاب۔‏ مارچ:‏ کتاب علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔‏ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ دلچسپی لینے والے اشخاص سے واپسی ملاقات کرتے وقت اُن لوگوں کے پاس بھی جائیں جو تنظیم کے ساتھ باقاعدہ رفاقت تو نہیں رکھتے لیکن میموریل یا دیگر خاص موقعوں پر حاضر ہوتے ہیں۔ بائبل مطالعہ شروع کرانے کی غرض سے علم کی کتاب پیش کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔‏

▪ سیکرٹری اور خدمتی نگہبان کو تمام ریگولر پائنیروں کی کارکردگی کا جائزہ لینا چاہئے۔ اگر کسی پائنیر کو اپنے گھنٹے پورے کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو بزرگوں کو مدد کا بندوبست کرنا چاہئے۔ تجاویز کے لئے سالانہ خطوط ایس-‏۲۰۱ پر نظرثانی کریں۔‏

▪ سن ۲۰۰۷ میں خاص عوامی تقریر کا عنوان یہ ہوگا، ”‏آپ اس مصیبت‌زدہ دُنیا میں تحفظ حاصل کر سکتے ہیں!‏“‏ اس اعلان کے سلسلے میں اکتوبر ۲۰۰۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کو دیکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں