یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏06 ص.‏ 4
  • مسیحی خدمتی سکول کا اعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 12/‏06 ص.‏ 4

مسیحی خدمتی سکول کا اعادہ

مندرجہ‌ذیل سوالات ہفتہ شروع از دسمبر ۲۵، ۲۰۰۶ کے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے تحت زیرِغور آئیں گے۔ سکول اوورسیئر نومبر ۶، ۲۰۰۶ تا دسمبر ۲۵، ۲۰۰۶ کی تفویضات میں پیش کئے جانے والے مواد پر مبنی ۳۰ منٹ کا اعادہ کرے گا۔ [‏نوٹ:‏ جن سوالوں کے ساتھ کوئی حوالہ نہیں دیا گیا اُن کے جواب تلاش کرنے کے لئے آپ کو خود تحقیق کرنی ہوگی۔]‏

تقریری لیاقت

۱.‏ آپ کی تمہید کا کیا مقصد ہونا چاہئے، اور اِسے کیسے حاصل کِیا جا سکتا ہے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۱۶ پ.‏ ۱، ۲]‏

۲.‏ مؤثر تمہید کی لمبائی کتنی ہونی چاہئے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۱۸ پ.‏ ۱۱]‏

۳.‏ آپ مواد کے مطابق مناسب آواز کا تعیّن کیسے کریں گے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۲۲ پ.‏ ۱۲]‏

۴.‏ تقریر کے دوران مناسب وقفہ کیا مقصد انجام دیتا ہے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۲۲ پ.‏ ۱۳]‏

۵.‏ وقفہ رموزِاوقاف کے لئے اہمیت کا حامل کیوں ہے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۲۳ پ.‏ ۱۷، ۱۸]‏

تفویض نمبر ۱

۶.‏ سلیمان کس لحاظ سے واعظ یعنی نصیحت کرنے والا تھا؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۱۱۲ پ.‏ ۱-‏۳]‏

۷.‏ واعظ کی کتاب یسوع مسیح کی تعلیمات سے کیسے ہم‌آہنگ ہے؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۱۱۴ پ.‏ ۱۶]‏

۸.‏ غزل‌الغزلات کے الہامی کتاب ہونے کا کیا ثبوت ہے؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۱۱۵ پ.‏ ۳، ۴]‏

۹.‏ بحرِمُردار سے ملنے والا یسعیاہ کا طومار کیسے یہ ثابت کرتا ہے کہ ہماری موجودہ بائبل اصلی الہامی تحریر ہے؟ [‏ایس‌آئی ص.‏ ۱۱۸ پ.‏ ۶]‏

۱۰.‏ کس قسم کا رُجحان ایک شخص کو اپنی زندگی سے بھرپور فائدہ اُٹھانے میں مدد دے سکتا ہے؟ [‏م۰۴ ۱/‏۶ ص.‏ ۲۲ پ.‏ ۲-‏۵‏]‏

ہفتہ‌وار بائبل پڑھائی

۱۱.‏ ”‏[‏یہوواہ]‏ کے طالب سب کچھ“‏ سمجھنے کے قابل کیسے ہو سکتے ہیں؟ (‏امثا ۲۸:‏۵‏)‏

۱۲.‏ کس طرح ”‏احمق کی محنت اُسے تھکاتی“‏ ہے؟ (‏واعظ ۱۰:‏۱۵‏)‏

۱۳.‏ شولمیت دوشیزہ ”‏ایک مُقفّل باغیچہ“‏ کیسے ثابت ہوئی اور وہ کنواری مسیحی عورتوں کے لئے ایک عمدہ نمونہ کیسے ہے؟ (‏غز ۴:‏۱۲‏)‏

۱۴.‏ کیا یہوواہ اسرائیلیوں کو ”‏باہم حجت“‏ کرنے کی دعوت دینے سے یہ ظاہر کر رہا تھا کہ وہ اپنے لوگوں سے بات کرنا اور کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتا ہے؟ (‏یسع ۱:‏۱۸ الف)‏

۱۵.‏ قدیم زمانے میں یسعیاہ ۱۱:‏۶-‏۹ کی تکمیل کیسے ہوئی، اور بڑے پیمانے پر اس کی تکمیل کیسے ہوئی؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں