خدمتی اجلاس کا شیڈول
ہفتہ شروع از اگست ۸
گیت ۲۷
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ اگر سن ۲۰۰۶ کی سرکٹ اسمبلی اور سپیشل اسمبلی ڈے پروگرام کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے تو انکی یاددہانی کرائیں۔
۱۰ منٹ:”کیا آپ ایک باقاعدہ بادشاہتی مُناد ہیں؟“ سیکرٹری کے ذریعے تقریر اور سامعین سے باتچیت۔
۲۵ منٹ:”اِس وقت منادی کرنا ضروری ہے!“a پہلے سے ایسے ایک یا دو ریگولر پائنیرز سے پائنیر خدمت کیلئے کی جانے والی تبدیلیوں اور انکے بدلے میں حاصل ہونے والی برکات پر باتچیت کرنے کا بندوبست بنائیں۔
گیت ۲۹ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از اگست ۱۵
گیت ۳۳
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ آخری صفحہ کی تجاویز کو استعمال کرتے ہوئے (اگر آپکے علاقے کیلئے موزوں ہے) اگست ۱۵ مینارِنگہبانی اور جولائی-ستمبر کے جاگو! کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔ ایک بزرگ اور ایک بیمار پبلشر کو ٹیلیفون پر گواہی دیتے ہوئے دکھائیں۔
۱۵ منٹ: کیا آپکو یاد ہے؟ اپریل ۱۵، ۲۰۰۵ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۳۰ پر مبنی سامعین کیساتھ باتچیت۔ سامعین کو ہر سوال پر تبصرہ کرنے کی دعوت دیں۔ مواد کی عملی اہمیت کو اُجاگر کریں۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ مینارِنگہبانی اور جاگو! کے ہر شمارے کو پڑھیں۔
۲۰ منٹ:”دروازے پر کھڑے کھڑے اور ٹیلیفون پر بائبل مطالعے کرانا۔“b ایک مختصر مظاہرہ کرائیں کہ کیسے پہلی ملاقات پر تقاضا بروشر کے ایک یا دو پیراگراف کو استعمال کرتے ہوئے بائبل مطالعہ شروع کِیا جا سکتا ہے۔ ٹیلیفون پر بائبل مطالعے شروع کرانے کے ایک یا دو حوصلہافزا تجربات بیان کریں۔
گیت ۴۱ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از اگست ۲۲
گیت ۴۲
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ اور سوسائٹی کی طرف سے عطیات کی وصولی کی رسیدوں کا ذکر کریں۔
۱۵ منٹ: مقامی ضروریات۔
۲۰ منٹ:”بادشاہت کی منادی ایک بیشقیمت شرف۔“c پیراگراف ۴ پر باتچیت کرتے وقت اِس خاص بندوبست کا ذکر کریں کہ بڑھاپے یا صحت کے مسائل کے باعث میدانی خدمتگزاری میں صرف کئے گئے ۱۵ منٹ کی رپورٹ بھی ڈالی جا سکتی ہے۔—اکتوبر ۲۰۰۲ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ص. ۱۴ پیرا. ۶ کو دیکھیں۔
گیت ۲۲۲ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از اگست ۲۹
گیت ۵۱
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ مبشروں کو اگست کی میدانی خدمت کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ آخری صفحہ کی تجاویز کو استعمال کرتے (اگر آپکے علاقے کیلئے موزوں ہے) اگست ۱۵ مینارِنگہبانی اور جولائی-ستمبر کے جاگو! کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔ ایک مظاہرے میں میگزین روٹ کیساتھ واپسی ملاقات کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۵ منٹ:”اپنے چالچلن سے گواہی دینا۔“d ایسے مبشروں کو تبصرہ کرنے کی دعوت دیں جو خدا کے لوگوں کے چالچلن سے متاثر ہو کر اُسکی خدمت کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔
۲۰ منٹ: پہلی ملاقات پر بائبل پر توجہ دلائیں۔ تقریر اور سامعین سے باتچیت۔ ستمبر ۲۰۰۴ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۴ کے پیراگراف ۲ پر پہلی ملاقات پر خدا کے کلام کا مؤثر استعمال کرنے کے سلسلے میں دی جانے والی تجاویز پر نظرثانی کریں۔ اس خدمتگزاری میں دی جانے والی ایک یا دو تجاویز کو استعمال کرتے ہوئے اس مہینے کی پیشکش کا مظاہرہ کرائیں۔ اگر وقت اجازت دے تو جنوری ۲۰۰۵ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳ کے ضمیمے پر مجوزہ پیشکشوں پر باتچیت کریں اور انکا مظاہرہ بھی کرائیں۔
گیت ۵۵ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از ستمبر ۵
گیت ۵۷
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔
۱۵ منٹ:”ترقیپسند بائبل مطالعے کرانا—حصہ ۱۲۔“e پہلے سے ایک یا دو مبشروں کو ترقیپسند بائبل مطالعہ شروع کرانے اور جاری رکھنے کے سلسلے میں حاصل ہونے والی مدد کے بارے میں بیان کرنے کی دعوت دیں۔
۲۰ منٹ: عمررسیدہ اشخاص کی مدد کرنا۔ ایک بزرگ دسمبر ۱۹۹۳ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۲۱، ۲۲ کے ذیلی عنوان عمررسیدہ کی ”دیکھبھال کرنے میں کلیسیا کا کردار“ پر مبنی تقریر پیش کرے گا۔ بیمار اور عمررسیدہ اشخاص کی مدد کیلئے کئے جانے والے بندوبست کی بابت بتائیں۔
گیت ۱۶۵ اور اختتامی دُعا۔
[فٹنوٹ]
a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
d تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
e تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔