یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏05 ص.‏ 7
  • مسیحی خدمتی سکول کا اعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحی خدمتی سکول کا اعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 2/‏05 ص.‏ 7

مسیحی خدمتی سکول کا اعادہ

مندرجہ‌ذیل سوالات ہفتہ شروع از فروری ۲۸، ۲۰۰۵ کے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول میں زبانی اعادہ کے تحت زیرِغور آئینگے۔ سکول اوورسیئر جنوری ۳ تا فروری ۲۸، ۲۰۰۵ کی تفویضات میں پیش کئے جانے والے مواد پر مبنی ۳۰ منٹ کا اعادہ کریگا۔ [‏نوٹ:‏ جن سوالوں کیساتھ کوئی حوالہ نہیں دیا گیا اُنکے جواب تلاش کرنے کیلئے آپکو خود تحقیق کرنی ہوگی۔]‏

تقریری لیاقت

۱.‏ بائبل اصولوں کا اطلاق کرنے کے سلسلے میں کہاں پر ترقی ظاہر ہوگی؟ [‏۱، ایچ‌ٹی ص.‏ ۹۳، پ.‏ ۷]‏

۲.‏ ہم اپنی تقاریر کو عملی کیسے بنا سکتے ہیں؟ [‏۴، ایچ‌ٹی ص.‏ ۱۳ پ.‏ ۷، ۸]‏

۳.‏ غیرمعروف اصطلا‌حوں کی وضاحت کیوں کی جانی چاہئے؟ [‏۵، ایچ‌ٹی ص.‏ ۱۵ پ.‏ ۱۷، ۱۸]‏

۴.‏ کونسے پہلو ہماری تقریر کی تمہید کو دلچسپ بنانے میں معاون ہونگے؟ [‏۶، ایچ‌ٹی ص.‏ ۱۷ پ.‏ ۵، ۶]‏

۵.‏ آپکو اپنی تمہید کب تیار کرنی چاہئے؟ [‏۷، ایچ‌ٹی ص.‏ ۱۸ پ.‏ ۷]‏

تفویض نمبر ۱

۶.‏ خدا کی روح کے پھل ”‏دُنیا کی روح“‏ سے کیسے فرق ہیں؟ [‏۱، م۰۳ ۱/‏۷ ص.‏ ۶ پ.‏ ۲-‏۴‏]‏

۷.‏ شیطان انسانوں کو اپنے قابو میں رکھنے کیلئے کن ہتھکنڈوں کو استعمال کرتا ہے؟ [‏۳، م۰۳ ۱۵/‏۱ ص.‏ ۶ پ.‏ ۲‏]‏

۸.‏ بائبل کے کونسے رہنما اصول دانشمندانہ فیصلے کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں؟ [‏۵، م۰۳ ۱۵/‏۱۰ ص.‏ ۴ پ.‏ ۳–‏ص.‏ ۵ پ.‏ ۶‏]‏

۹.‏ ایک مسیحی کو تکبّر سے کیوں بچنا چاہئے؟ [‏۷، م۰۳ ۱۵/‏۳ ص.‏ ۴ پ.‏ ۴‏]‏

۱۰.‏ جدید زمانے کے مسیحیوں کو یہوواہ سے کیسی مدد کی توقع کرنی چاہئے؟ [‏۸، م۰۳ ۱/‏۱۰ ص.‏ ۷ پ.‏ ۱، ۲‏]‏

ہفتہ‌وار بائبل پڑھائی

۱۱.‏ کیا ابرہام کا باپ تارح، بتوں کی پرستش کرتا تھا؟ (‏یشوع ۲۴:‏⁠۲)‏

۱۲.‏ کیا جدعون نے یہوواہ کی طرف سے دی جانے والی تفویض کو پورا کرنے میں بزدلی دکھائی تھی؟‏

۱۳.‏ جس طریقے سے جدعون افرائیم کے قبیلے کیساتھ پیش آیا ہم اس سے کیا سبق سیکھتے ہیں؟ (‏قضاۃ ۸:‏​۱-‏۳)‏

۱۴.‏ جبعہ کے لوگوں کے مہمان‌نوازی دکھانے سے انکار سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟ (‏قضاۃ ۱۹:‏​۱۴، ۱۵)‏

۱۵.‏ اگر ’‏ہر ایک شخص جوکچھ اسکی نظر میں اچھا معلوم ہوتا تھا وہی کرتا تھا‘‏ تو کیا اس سے بدنظمی نہیں پھیلی ہوگی؟ (‏قضاۃ ۲۱:‏۲۵)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں