یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏04 ص.‏ 2-‏5
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 12/‏04 ص.‏ 2-‏5

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے دسمبر:‏ عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا، یا پھر متبادل کے طور پر کتاب آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ جنوری:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ فروری:‏ عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔ مارچ:‏ بروشر جاگتے رہو!‏ اور علم کی کتاب۔‏

▪ سن ۲۰۰۵ کے میموریل کے دعوت‌نامے مقامی زبان میں بہت جلد ہر کلیسیا کو بھیج دئے جائیں گے۔ اگر آپ کے علاقے میں دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں اور آپ اُن زبانوں میں رسد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے لٹریچر درخواست فارم (‏ایس-‏۱۴)‏ پر جلدازجلد درخواست بھیجیں۔ میموریل کے دعوت‌نامے انگریزی اور اُردو میں دستیاب ہیں۔ براہِ‌مہربانی صرف انہیں زبانوں کے لئے درخواست بھیجیں جو آپ کے علاقے کے لئے ضروری ہیں۔‏

▪ براہِ‌مہربانی لکھ لیں کہ سن ۲۰۰۶ میں میموریل کی تقریب اپریل ۱۲ بروز بدھ غروبِ‌آفتاب کے بعد منعقد ہوگی۔ یہ پیشگی اطلاع اِسلئے دی جا رہی ہے تاکہ بھائی دستیاب ہال حاصل کرنے کیلئے ضروری انتظامات کر سکیں تاکہ جہاں مختلف کلیسیائیں ایک ہی کنگڈم ہال استعمال کر رہی ہیں اور ہال دستیاب نہیں تو کوئی دوسری مناسب جگہ تلاش کی جا سکے۔ ایسی حالتوں میں، بزرگوں کو ہال کی انتظامیہ کیساتھ یہ طے کر لینا چاہئے کہ اُس دن عمارت میں دیگر سرگرمیوں کے باعث کوئی خلل پیدا نہیں ہونا چاہئے تاکہ میموریل کی تقریب شائستگی اور قرینے سے منعقد کی جا سکے۔‏

▪ میموریل کی اہمیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے، مجلسِ‌بزرگان کو محض باری باری تقریر دینے یا ہر سال ایک ہی بھائی کو استعمال کرنے کی بجائے زیادہ لائق بزرگوں میں سے کسی ایک کو تقریر پیش کرنے کیلئے منتخب کرنا چاہئے۔ اگر کلیسیا میں کوئی ممسوح بزرگ تقریر پیش کرنے کے لائق ہے تو اُسی کو منتخب کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ جون ۲۷، ۲۰۰۵ سے شروع ہونے والے ہفتے سے ہم کلیسیائی کتابی مطالعوں میں خدا کی راہنمائی—‏ہماری فردوس کی راہ بروشر سے مطالعہ کرینگے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں