یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏04 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس کا شیڈول

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس کا شیڈول
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از دسمبر ۱۳
  • ہفتہ شروع از دسمبر ۲۰
  • ہفتہ شروع از دسمبر ۲۷
  • ہفتہ شروع از جنوری ۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 12/‏04 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس کا شیڈول

ہفتہ شروع از دسمبر ۱۳

گیت ۱۹۵

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات اور ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ اگلے ہفتے بات‌چیت کی تیاری کیلئے ویڈیو نو بلڈ—‏میڈیسن میٹس دی چلینج دیکھیں۔ دسمبر ۲۵ اور یکم جنوری کیلئے میدانی خدمت کے انتظامات کا ذکر کریں۔ دسمبر ۱۵ مینارِنگہبانی اور اکتوبر-‏دسمبر جاگو!‏ پیش کرنے کا طریقہ ظاہر کرنے کیلئے صفحہ ۸ کی تجاویز (‏اگر آپکے علاقے کیلئے موزوں ہیں)‏ تو انہیں استعمال کریں۔ دیگر عملی تجاویز بھی استعمال کی جا سکتی ہیں۔ ہر پیشکش میں، قاطعِ‌گفتگو سے نپٹنے کیلئے ایک فرق طریقہ ظاہر کریں ”‏مَیں آپکے کام سے پہلے ہی واقف ہوں۔“‏—‏دیکھیں کتابچہ بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ صفحہ ۱۲۔‏

۱۵ منٹ:‏‏”‏آپکی مدد کی ضرورت ہے۔“‏a ایک بزرگ کا مختصراً انٹرویو لیں۔ اُسے یہ بیان کرنے کیلئے کہیں کہ کس چیز نے کلیسیا میں خدمت کرنے کیلئے ترقی کرنے اور لائق ٹھہرنے کیلئے اسکی حوصلہ‌افزائی اور مدد کی تھی۔‏

۲۰ منٹ:‏‏”‏رشتہ‌داروں کو کیسے گواہی دیں؟“‏b دئے گئے سوالات استعمال کریں۔ سامعین کو دعوت دیں کہ اس بات پر مختصر تبصرہ کریں کہ کیسے وہ رشتہ‌داروں میں دلچسپی پیدا کرنے اور انہیں گواہی دینے کے قابل ہوئے ہیں۔‏

گیت ۲۷ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از دسمبر ۲۰

گیت ۲۸

۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏‏”‏مسیحی خدمتی سکول ہمیں کیسے فائدہ پہنچاتا ہے؟“‏ سکول کا نگہبان تقریر پیش کرے۔ نومبر ۲۰۰۴ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمے سے تبصرہ‌جات کو بھی شامل کریں۔ ایک یا دو اشخاص کا پہلے سے بندوبست بنائیں کہ وہ تبصرے پیش کریں کہ کیسے سکول سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔‏

۲۵ منٹ:‏‏”‏ویڈیو نو بلڈ—‏میڈیسن میٹس دی چلینج سے فائدہ اُٹھانا۔“‏ صفحہ ۶ پر دئے گئے سوالات استعمال کرتے ہوئے نو بلڈ ویڈیو پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ اگلے ہفتے خون سے پرہیز کرنے میں ہماری مدد کیلئے فراہم‌کردہ نئی امداد پر بات‌چیت کرنے کیلئے اجلاس پر ضرور آئیں۔‏

گیت ۲۹ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از دسمبر ۲۷

گیت ۱

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ۔ مبشروں کو دسمبر کی میدانی خدمت کی رپورٹ ڈالنے کیلئے یاددہانی کرائیں۔ صفحہ ۸ کی تجاویز (‏اگر آپکے علاقے کیلئے موزوں ہیں)‏ استعمال کرتے ہوئے جنوری ۱ کے مینارِنگہبانی اور جنوری-‏مارچ کے جاگو!‏ کی پیشکش کا مظاہرہ کرائیں۔‏

۲۵ منٹ:‏اعتماد کیساتھ طبّی چیلنجوں کا سامنا کرنا۔ برانچ آفس کی طرف سے فراہم‌کردہ معلومات استعمال کرتے ہوئے ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ سیکرٹری کو تمام مبشروں کو پیشگی طبّی ہدایات/‏ذمہ‌داری سے مستثنیٰ کارڈ دینا چاہئے۔ کارڈ کو گھر میں احتیاط سے پُر کریں لیکن اس پر دستخط نہ کریں۔ اگلے ہفتے کتابی مطالعے پر کتابی مطالعہ کے نگہبان کی مدد سے کارڈ پر دستخط کریں، گواہوں کے دستخط کرائیں اور تاریخ لکھیں۔‏

۱۰ منٹ:‏آپکے ضمیر کا کردار۔ ایک بزرگ جون ۱۵، ۲۰۰۴ کے مینارِنگہبانی صفحہ ۲۳، ۲۴ پیراگراف ۱۶-‏۱۹ پر مبنی تقریر پیش کرے۔ اس بات پر زور دیں کہ ضمیر کے معاملات پر جن فیصلوں کا ہمیں سامنا ہے وہ سنجیدہ ہیں کیونکہ ان میں یہوواہ کیساتھ ہمارا رشتہ شامل ہے۔‏

گیت ۳ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از جنوری ۳

گیت ۲۷

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ جنوری کیلئے ہماری پیشکش کی بابت بتائیں۔‏

۱۵ منٹ:‏‏”‏ترقی‌پسند بائبل مطالعے کرانا—‏حصہ ۴۔“‏ پیراگراف ۱ پر مبنی ایک منٹ سے بھی کم تعارف کے بعد، پیراگراف ۲ اور ۳ پر مبنی پانچ منٹ کا مظاہرہ کرائیں۔ اس مظاہرے میں یہ دکھائیں کہ کیسے ایک بائبل مطالعہ کرانے والا طالبعلم کو مطالعہ کی تیاری کرنے میں مدد دے رہا ہے۔ مظاہرے میں علم کی کتاب یا تقاضا بروشر سے ایک پیراگراف استعمال کریں۔ پیراگراف ۲-‏۵ پر سوالاًجواباً بات‌چیت کے بعد مظاہرے کے ذریعے کلیدی نکات کو اُجاگر کریں۔‏

۲۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

گیت ۳۳ اور اختتامی دُعا۔‏

‎[Footnotes]‎

a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً بات‌چیت کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں