یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏04 ص.‏ 3
  • تھیوکریٹک منسٹری سکول کا اعادہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک منسٹری سکول کا اعادہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 6/‏04 ص.‏ 3

تھیوکریٹک منسٹری سکول کا اعادہ

مندرجہ‌ذیل سوالات ہفتہ شروع‌از جون ۲۸، ۲۰۰۴ کے دوران تھیوکریٹک منسٹری سکول میں زبانی اعادے کے تحت زیرِغور آئینگے۔ سکول اوورسئیر مئی ۳ تا جون ۲۸، ۲۰۰۴ کے ہفتوں کی تفویضات میں پیش کئے جانے والے مواد پر مبنی ۳۰ منٹ کا اعادہ کریگا۔ [‏نوٹ:‏ جن سوالوں کیساتھ کوئی حوالہ نہیں دیا گیا اُنکے جواب تلاش کرنے کیلئے آپکو خود تحقیق کرنی ہوگی۔]‏

تقریری لیاقت

۱.‏ اُن طریقوں کو بیان کریں جس سے کوئی شخص موضوع کو نمایاں کر سکتا ہے۔ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۳۹ پ.‏ ۷، ۸]‏

۲.‏ تقریر میں خاص نکات کیا ہوتے ہیں؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۳۹، ۴۰ پ.‏ ۱۰-‏۱۲]‏

۳.‏ سامعین کیساتھ مرئی رابطے کو کونسی چیز مؤثر بناتی ہے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۴۳ پ.‏ ۳، ۴]‏

۴.‏ کسی مقرر کی سلاست کو بہتر بنانے کیلئے کیا تجاویز پیش کی گئی ہیں؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۴۷، ۴۸ پ.‏ ۵-‏۱۰]‏

۵.‏ کسی شخص کو اپنے تلفظ کو بہتر بنانے میں کیسے مدد دی جا سکتی ہے؟ [‏ایچ‌ٹی ص.‏ ۵۲، ۵۳ پ.‏ ۳۲-‏۳۴]‏

تفویض نمبر ۱

۶.‏ کونسی چیز وفاداری کیساتھ یہوواہ کی خدمت کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کر سکتی ہے؟ (‏زبور ۵۷:‏۷‏)‏ [‏م ۰۲ ۱/‏۴ ص.‏ ۱۸، ۱۹ پ.‏ ۱۴-‏۱۸]‏

۷.‏ ہمیں خدا کی شریعت کو کیوں عزیز رکھنا چاہئے اسکی ۳ اہم وجوہات بیان کریں۔ [‏م ۰۲ ۱۵/‏۴ ص.‏ ۱۵، ۱۶ پ.‏ ۱۲-‏۱۴]‏

۸.‏ بیتوایل، یوسف اور روت کی ظاہرکردہ شفقت خاص اہمیت کی حامل کیوں ہے؟ [‏م ۰۲ ۱۵/‏۵ ص.‏ ۲۱، ۲۲ پ.‏ ۱۶، ۱۷، ۱۹]‏

۹.‏ خالی جگہ پُر کریں:‏ قورح نے .‏.‏.‏.‏.‏.‏.‏.‏ کو .‏.‏.‏.‏.‏.‏.‏.‏ سے دیکھنا شروع کر دیا تھا۔ یہ بات موسیٰ اور ہارون اور آخرکار یہوواہ کے خلاف بغاوت کرنے کا باعث بنی۔ داتن اور ابیرام .‏.‏.‏.‏.‏.‏.‏ سے ناخوش تھے اور اس .‏.‏.‏.‏.‏.‏.‏۔ (‏گن ۱۶:‏۹، ۱۰، ۱۲-‏۱۴)‏ [‏م ۰۲ ۱/‏۸ ص.‏ ۱۰ پ.‏ ۸، ص.‏ ۱۱ پ.‏ ۱۱]‏

۱۰.‏ اگر ہم کسی بائبل سوال کا جواب نہیں جانتے تو ہمارا ردِعمل کیا ہونا چاہئے؟ [‏م ۰۲ ۱۵/‏۸ ص.‏ ۱۸ پ.‏ ۱۲]‏

ہفتہ‌وار بائبل پڑھائی

۱۱.‏ موسیٰ نے ”‏مسکن اور اُسکے سارے سامان کے .‏ .‏ .‏ نمونہ“‏ کی کیوں پیروی کی؟ (‏خر ۲۵:‏۹)‏ [‏آئی‌ٹی-‏ ۲ ص.‏ ۱۰۵۸ پ.‏ ۷‏]‏

۱۲.‏ سونے کے بچھڑے کے واقعے کے سلسلے میں ہارون نے موسیٰ کو جو جواب دیا اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (‏خر ۳۲:‏۲۴)‏

۱۳.‏ خروج ۳۴:‏۲۳، ۲۴ میں یہوواہ کے حکم کی تعمیل کے سلسلے میں اسرائیلیوں کے ایمان کے مظاہرے سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

۱۴.‏ سلامتی کے ذبیحہ کا کیا مقصد تھا؟ (‏احبا ۳:‏۱)‏

۱۵.‏ احبار ۸:‏۲۳ کے مطابق ہارون کی تقرری کے طریقۂ‌کار کا اطلاق حقیقتاً یسوع پر کیسے ہوتا ہے؟ [‏آئی‌ٹی‏_‏ ۲ ص.‏ ۱۱۱۳ پ.‏ ۴؛ ڈبلیو ۶۸ ص.‏ ۳۹۹ پ.‏ ۲۴]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں