خدمتی اجلاس کا شیڈول
ہفتہ شروع از دسمبر ۸
گیت ۲۲۲
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ صفحہ ۸ پر درج تجاویز استعمال کرتے ہوئے دسمبر ۱۵ کا مینارِنگہبانی اور دسمبر ۲۲ کا اویک! پیش کرنے کے سلسلے میں مظاہرے کرائیں۔ ہر مظاہرے میں دونوں رسالوں کو ایک ساتھ پیش کریں، تاہم بات صرف ایک رسالے پر کی جانی چاہئے۔
۲۰ منٹ: ”حقیقی مسیحی اتحاد کیسے ممکن ہے؟“a پیراگراف ۵ پر بات کرتے ہوئے، سامعین کو بینالاقوامی کنونشنوں، تھیوکریٹک تعمیراتی پروجیکٹس یا آفات کے دوران ہمارے مسیحی اتحاد کو نمایاں کرنے والے امدادی کام کے متعلق ذاتی تجربات بیان کرنے کی دعوت دیں۔
۱۵ منٹ: ”مسیحی خدمتی سکول برائے ۲۰۰۴۔“ سکول کے نگہبان کے ذریعے تقریر۔ اکتوبر ۲۰۰۳ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمہ سے تبصرہجات شامل کریں۔
گیت ۱۵ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از دسمبر ۱۵
گیت ۵۵
۱۰ منٹ: مقامی اعلانات۔ ہر ایک کی حوصلہافزائی کریں کہ دسمبر ۲۹ کے ہفتے کے خدمتی اجلاس میں باتچیت کی تیاری کے لئے ٹرانسفیوژن-آلٹرنیٹو ہیلتھ کیئر—میٹنگ پیشنٹ نیڈز اینڈ رائٹس ویڈیو دیکھیں۔ بکس ”براہِمہربانی فوراً ملاقات کریں“ پر باتچیت کریں۔ دستیابی کی صورت میں ایس-۷۰ فارم دکھائیں۔ دسمبر ۲۵ اور یکم جنوری کیلئے خاص میدانی خدمت کے انتظامات بیان کریں۔
۱۵ منٹ: ذاتی مطالعہ—پرستش کا حصہ۔ مینارِنگہبانی اکتوبر ۱، ۲۰۰۰ کے صفحہ ۱۴، ۱۵، پیراگراف ۶-۱۰ پر مبنی تقریر۔
۲۰ منٹ: ”سچائی کی طرف مائل اشخاص کی مدد کریں۔“b فراہمکردہ سوالات استعمال کریں۔ مارچ ۱۹۹۷ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۳ پر بکس میں واپسی ملاقات کرنے کیلئے تجاویز کی فہرست کا اعادہ کریں۔
گیت ۴۲ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از دسمبر ۲۲
گیت ۱۴
۱۲ منٹ: مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ۔ صفحہ ۸ کی تجاویز کو استعمال کرتے ہوئے جنوری ۱ کا مینارِنگہبانی اور جنوری ۸ کا اویک! پیش کرنے کیلئے مختلف مظاہرے کرائیں۔ ہر ایک کو اگلے ہفتے خاص خدمتی اجلاس کی یاددہانی کرائیں جسکے دوران ہم ٹرانسفیوژن-آلٹرنیٹو ہیلتھ کیئر—میٹنگ پیشنٹ نیڈز اینڈ رائٹس ویڈیو کا اعادہ اور باتچیت کرینگے اور ایڈوانس میڈیکل ڈائریکٹو/ریلیز کارڈ تقسیم کئے جائینگے۔
۱۵ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۸ منٹ: ”مستحق اشخاص کی تلاش کرنا۔“c مواد کا مقامی اطلاق کریں۔ علاقے کے لوگ عموماً کب گھروں میں ملتے ہیں؟ سہپہر یا شام کے وقت کام کرنے سے کونسے نتائج حاصل ہوئے ہیں؟ جو لوگ شاذونادر ہی گھر پر ملتے ہیں ان کیساتھ رابطے کیلئے کونسے طریقے استعمال کئے جا سکتے ہیں؟
گیت ۵۱ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از دسمبر ۲۹
گیت ۱۱۳
۱۳ منٹ: مقامی اعلانات۔ تمام پبلشروں کو دسمبر کی میدانی خدمت کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ جنوری کیلئے لٹریچر پیشکش کی بابت بتائیں۔
۱۷ منٹ: ”ایک اہم طبّی رُجحان کو نمایاں کرنے والی ویڈیو۔“ ایک لائق بزرگ پیش کرے۔ اعمال ۱۵:۲۸، ۲۹ پڑھیں اور مختصراً زور دیں کہ مسیحیوں کے خون سے انکار کرنے کی بنیادی وجہ خون کے تقدس کی بابت خدا کی شریعت کی پیروی ہے۔ اسکے بعد مضمون میں فراہم کئے جانے والے سوالات استعمال کرتے ہوئے پیشنٹ نیڈز اینڈ رائٹس ویڈیو پر فوراً باتچیت کریں۔ اختتام میں آخری پیراگراف پڑھیں۔
۱۵ منٹ: اعتماد کیساتھ طبّی چیلنجوں کا سامنا کرنا۔ برانچ دفتر کی طرف سے فراہمکردہ خاکہ استعمال کرتے ہوئے ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ بکس ”خون سے پرہیز کرنے کے سلسلے میں ہماری مدد کیلئے فراہمیاں“ سے کلیدی نکات کا اعادہ کریں۔
گیت ۱۶۵ اور اختتامی دُعا۔
ہفتہ شروع از جنوری ۵
گیت ۱۶۹
۵ منٹ: مقامی اعلانات۔
۱۵ منٹ: تمہاری محنت بیفائدہ نہیں ہے۔ (۱-کر ۱۵:۵۸) سامعین سے باتچیت۔ ابتدائی دنوں میں کام کی بابت تفصیلات بیان کرنے کیلئے ایسے پبلشروں کا پیشگی انتظام کریں جو کافی سالوں سے سرگرم رہے ہیں۔ کلیسیا میں کتنے لوگ تھے؟ کلیسیا کے پاس کام کیلئے کتنا علاقہ تھا؟ بادشاہتی پیغام کیلئے لوگوں نے کیسا جوابیعمل دکھایا؟ کس قِسم کی مخالفت کا سامنا کِیا گیا؟ سالوں کے دوران بادشاہتی کام نے کیسے ترقی کی؟
۲۵ منٹ: ”کُلوقتی خدمت کو اپنا پیشہ بنائیں۔“ d ایک بزرگ پیش کرے۔ فراہمکردہ سوالات استعمال کریں۔ ایک لائق قاری سے ہر پیراگراف کی پڑھائی کرائیں۔
گیت ۸۸ اور اختتامی دُعا۔
]فٹنوٹس[
a تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
b تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
c تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔
d تمہید کو ایک منٹ سے بھی کم رکھیں اور اسکے بعد سوالاًجواباً باتچیت کریں۔