یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏02 ص.‏ 14
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 12/‏02 ص.‏ 14

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی دسمبر ۱۵

‏”‏سال کے اِس وقت میں بہتیرے یسوع کی پیدائش کے بارے میں سوچتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم یسوع کی پیدائش کے متعلق بائبل کی سرگزشت سے قابلِ‌قدر اسباق سیکھ سکتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر صفحہ ۵ پر توجہ دلائیں اور ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۶ پڑھیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ ان میں سے کچھ اسباق پر بات کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ دسمبر ۲۲

‏”‏آپکے خیال میں کیا والدین کے پاس یہ فکر کرنے کی وجہ ہے کہ آجکل پُرتشدد تفریح اُنکے بچوں پر کیا اثر ڈال رہی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہت سے والدین راہنمائی کیلئے بائبل کی یہ آیت استعمال کرتے ہیں۔ [‏زبور ۱۱:‏ ۵ پڑھیں۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ خاندانوں کی مدد کرتا ہے کہ وہ ویڈیو گیمز کے خطرات کا مشاہدہ کریں۔“‏

مِینارِنگہبانی جنوری ۱

‏”‏جب لوگ اپنے عزیزوں کو موت کی وجہ سے کھو دیتے ہیں یا وہ جو بیماری سے تکلیف اُٹھاتے ہیں تو اکثر وہ سوچتے ہیں، ’‏خدا اسکی اجازت کیوں دیتا ہے؟‘‏ شاید آپ بھی یہی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ بائبل بتاتی ہے کہ خدا دُکھ اُٹھانے والوں پر ترس کھاتا ہے۔ [‏یسعیاہ ۶۳:‏۹ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ ہم کیوں یہ یقین رکھ سکتے ہیں کہ خدا تکلیف کا خاتمہ کریگا۔“‏

جاگو!‏ جنوری ۸

‏”‏آپکے خیال میں کیا حکومت کو آزادی سے اظہارِخیال کرنے پر مداخلت کرنی چاہئے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اگر اس میں دوسروں سے اپنے مذہب پر بات کرنا شامل ہو، جیسے ہم یہاں پڑھتے ہیں تو پھر؟ [‏اعمال ۲۸:‏۳۰، ۳۱ پڑھیں۔]‏ آپ اویک!‏ کے اس شمارے میں اسکی بابت پڑھ سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں