یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏01 ص.‏ 11
  • اپنی زندگی سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنی زندگی سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
خدم 12/‏01 ص.‏ 11

اپنی زندگی سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں

▪ دانشمند بادشاہ سلیمان واعظ کی کتاب میں اپنے قارئین کو زندگی سے بھرپور لطف اُٹھانے کی تلقین کرتا ہے۔—‏واعظ ۳:‏۱۲، ۱۳؛‏ ۵:‏۱۸‏۔‏

▪ سلیمان کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارے دل اور آنکھوں کو خوشنما معلوم ہونے والی ہر چیز کی جستجو دانشمندانہ روش ہوگی۔ اپنی عمر سے قطع‌نظر، ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ خدا ہمارے طرزِزندگی کو دیکھتا ہے اور اسی کے مطابق ہماری عدالت کریگا۔—‏واعظ ۱۱:‏۹؛‏ ۱-‏یوح ۲:‏۱۶‏۔‏

▪ یہ سوچنا بہت بڑی حماقت ہوگی کہ ہم اس وقت لذت‌پرستی اور مفادپرستی کی زندگی گزار کر سکتے ہیں لیکن جب بڑھاپا آئے گا تو پھر خداپرستی اپنائیں گے!‏ ہماری زندگی کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے۔ اگر ایسا نہ بھی ہو تو بڑھاپے میں خدا کی خدمت کرنا آسان نہیں ہوتا۔—‏واعظ ۱۲:‏۱-‏۷‏۔‏

▪ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ عمررسیدہ لوگ زندگی سے لطف‌اندوز نہیں ہو سکتے۔ بڑھاپے کی تکلیف کے باوجود، ابرہام نے یہوواہ کیلئے وقف‌کردہ اپنی زندگی پر بڑے اطمینان کیساتھ نگاہ ڈالنے سے خوشی اور آسودگی حاصل کی تھی۔—‏واعظ ۱۱:‏۸‏۔‏

▪ ہم بوڑھے ہیں یا جوان، حقیقی خوشی خدا کے ساتھ ہمارے رشتے سے وابستہ ہے۔—‏واعظ ۱۲:‏۱۳‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں