یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏01 ص.‏ 2
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
خدم 6/‏01 ص.‏ 2

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے جون:‏ خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ یا علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرانے پر توجہ مرکوز رکھیں۔ جولائی اور اگست:‏ ۳۲ صفحات کے درج‌ذیل بروشروں میں سے کوئی بھی استعمال کِیا جا سکتا ہے:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، زمین پر ابد تک زندگی کا لُطف اُٹھائیں!‏، ”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں،“‏ شُڈ یو بیلیو اِن دی ٹرینٹی؟، دی ڈیوائن نیم دیٹ وِل انڈیؤر فارایور، وہ حکومت جو فردوس لائے گی، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟، وَٹ از دی پرپز آف لائف—‏ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟ اور وین سم‌وَن یو لَو ڈائیز۔ جہاں مناسب ہو وہاں سب لوگوں کیلئے ایک کتاب، آور پرابلمز—‏ہو وِل ہیلپ اَس سولو دیم؟، سپرٹس آف دی ڈیڈ—‏کین دے ہیلپ یو اَور ہارم یو؟ ڈو دے رئیلی ایگزسٹ؟ اور وِل دئیر ایور بی اے ورلڈ وِدآؤٹ وار؟ بروشر پیش کئے جا سکتے ہیں۔ ستمبر:‏ لائف—‏ہاؤ ڈِڈ اِٹ گٹ ہیئر؟ بائے ایولوشن اَور بائے کریئیشن؟‏

▪ نئی مطبوعات دستیاب:‏

ڈز فیٹ رُول آور لائفز؟—‏اور ڈز گاڈ ہولڈ اَس ریسپونسیبل؟ (‏مسلمانوں کیلئے)‏ (‏اشتہار نمبر ۷۱)‏—‏انگریزی

ہیل‌فائر—‏اِز اِٹ پارٹ آف ڈیوائن جسٹس؟ (‏مسلمانوں کیلئے)‏ (‏اشتہار نمبر ۷۴)‏—‏انگریزی

▪ نئی ویڈیو کیسٹ دستیاب:‏

نو بلڈ—‏میڈیسن میٹس دی چیلنج—‏انگریزی

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں