اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے مئی: مینارِنگہبانی اور جاگو! رسالے۔ جن واپسی ملاقاتوں پر دلچسپی پائی جاتی ہے وہاں چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرنے کے پیشِنظر تقاضا بروشر اور علم کی کتاب پیش کریں۔ جون:خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ یا علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرنے پر توجہ دیں۔ جولائی اور اگست: ۳۲ صفحات کا کوئی بھی بروشر استعمال کِیا جا سکتا ہے: کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اٹھائیں!، ”دیکھو! مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں،“ شُڈ یو بیلیو ان دی ٹرینٹی؟، دی ڈیوائن نیم دیٹ وِل انڈیؤر فارایور، وہ حکومت جو فردوس لائیگی، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟، وَٹ از دی پرپز آف لائف—ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟ اور وین سموَن یو لَو ڈائیز۔ جہاں مناسب ہو بروشر سب لوگوں کیلئے ایک کتاب، آور پرابلمز—ہو وِل ہیلپ اَس سولو دیم؟، سپرٹس آف دی ڈیڈ—کین دے ہیلپ یو اور ہارم یو؟ ڈو دے رئیلی ایگزسٹ؟ اور وِل دئیر ایور بی اے ورلڈ وِدآؤٹ وار؟ پیش کئے جا سکتے ہیں۔
▪ صدارتی نگہبان یا اُس کی طرف سے نامزد کسی شخص کو یکم جون یا اس کے بعد جتنی جلدی ممکن ہو کلیسیا کے حسابات کی جانچ کرنی چاہئے۔ جب یہ مکمل ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اس کا اعلان کریں۔
▪ نئی مطبوعات دستیاب:
ڈز فیٹ رولز آور لائفز—آر ڈز گاڈ ہولڈ اَس رسپونسبل؟ (مسلمانوں کیلئے) (اشتہار نمبر ۷۱)—انگریزی
ہیلفائر—از اِٹ پارٹ آف ڈیوائن جسٹس؟ (مسلمانوں کیلئے) (اشتہار نمبر ۷۴)—انگریزی
دی گریٹسٹ نیم (مسلمانوں کیلئے) (اشتہار نمبر ۷۲)—انگریزی
ہو آر جیہوواز وِٹنسز؟ (مسلمانوں کیلئے) (اشتہار نمبر ۷۳)—انگریزی