اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے فروری: لائف—ہاؤ ڈِڈ اِٹ گٹ ہیئر؟ بائے ایولوشن اَور بائے کریئیشن؟، آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں یا کلیسیا کے سٹاک میں موجود ۱۹۲ صفحات کی کسی بھی پُرانی کتاب کو استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ مارچ: علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرنے کی خاص کوشش کی جائیگی۔ اپریل اور مئی: مینارِنگہبانی اور جاگو! کے شمارے۔ واپسی ملاقاتوں پر جہاں دلچسپی پائی جائے وہاں چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرانے کیلئے علم کی کتاب یا تقاضا بروشر پیش کریں۔
▪ صدارتی نگہبان یا اُس کی طرف سے نامزد کسی شخص کو یکم مارچ یا اُس کے بعد جلدازجلد کلیسیا کے حسابات کی جانچ پڑتال کر لینی چاہئے۔ جب یہ مکمل ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اِسکا اعلان کریں۔
▪ سیکرٹری اور خدمتی نگہبان کو تمام ریگولر پائنیروں کی کارگزاری کا جائزہ لینا چاہئے۔ اگر کسی کو اپنے گھنٹے پورے کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو بزرگوں کو مدد فراہم کرنے کا بندوبست کرنا چاہئے۔ تجاویز کیلئے سوسائٹی کی طرف سے یکم اکتوبر کے سالانہ خطوط ایس-۲۰۱ پر نظرثانی کریں۔ اسکے علاوہ اگست ۱۹۸۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمہ کے پیراگراف ۱۲-۲۰ کو بھی دیکھیں۔
▪ پبلشر غیرتفویضشُدہ علاقے میں کام کرتے وقت علم کی کتاب یا تقاضا بروشر پیش کر سکتے ہیں۔ اگر صاحبِخانہ کے پاس یہ دونوں مطبوعات موجود ہوں تو کوئی دوسری اشاعت پیش کی جا سکتی ہے۔ ہم سب کو گھر پر نہ ملنے والوں یا لٹریچر قبول نہ کرنے والے افراد کے لئے مختلف قسم کے اشتہار پاس رکھنے چاہئیں۔ بالخصوص جب سپیشل پائنیر غیرتفویضشُدہ علاقوں میں یا قریبی کلیسیاؤں کے آسپاس کام کرتے ہیں تو دلچسپی بڑھانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔
▪ نئی مطبوعات دستیاب:
فنِتقریروتعلیم کو بہتر بنانا—اُردو
آئزائعز پرافیسی—لائٹ فار آل مینکائنڈI—انگریزی
آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!—انگریزی، اُردو