اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے جون: خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرنے پر توجہ دیں۔ جولائی اور اگست: درجذیل ۳۲ صفحات کا کوئی بھی بروشر استعمال کِیا جا سکتا ہے: کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں، شُڈ یو بیلیو ان دی ٹرینٹی؟، دی ڈیوائن نیم دیٹ وِل انڈیور فارایور، وہ حکومت جو فردوس لائے گی، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟، وَٹ از دی پرپز آف لائف—ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟ اور وین سموَن یو لَو ڈائیز۔ جہاں مناسب ہو وہاں سب لوگوں کیلئے ایک کتاب، آور پرابلمز—ہو وِل ہیلپ اَس سولو دیم؟، سپرٹس آف دی ڈیڈ—کین دے ہیلپ یو اَور ہارم یو؟ ڈو دے رئیلی ایگزسٹ؟ اور وِل دئیر ایور بی اے ورلڈ وِدآؤٹ وار؟ بروشر پیش کئے جا سکتے ہیں۔ ستمبر: لائف—ہاؤ ڈِڈ اِٹ گٹ ہیئر؟ بائے ایولوشن اَور بائے کریئیشن؟
◼ کلیسیا کی طرف سے بھیجی جانے والی رقوم: ہر کلیسیا میں حسابات کی دیکھبھال کرنے والے خادم کو چاہئے کہ عطیات (عالمگیر کام اور سوسائٹی کے کنگڈم ہال فنڈ) کے دونوں ڈبوں میں جمع ہونے والے عطیات کو ہر مہینے کے آخر میں جلدازجلد سوسائٹی کو بھیج دے۔ براہِمہربانی اس بات کا خیال رکھیں کہ چیک یا رقم بھی کانٹریبیوشن ریمیٹینس فارم 20-(d)S کے ساتھ ہی ارسال کی جانی چاہئے۔ سیکرٹری کو اس بات کا یقین کر لینا چاہئے کہ چیک درست طریقے سے پُر کئے گئے ہیں۔ اگر چیک میں کوئی ردوبدل کی ضرورت ہو تو دستخطکنندگان کو اس تبدیلی کے پاس دستخط کرنے چاہئیں یاپھر نیا چیک بنا کر دینا زیادہ بہتر ہوگا۔
▪ جون ۱، ۲۰۰۰ کے شمارے سے شروع کرتے ہوئے دی واچٹاور ٹاٹر زبان میں ماہانہ ایڈیشن کے طور پر دستیاب ہوگا۔
▪ جون ۱۵، ۲۰۰۰ کے شمارے سے شروع کرتے ہوئے دی واچٹاور مشرقی آرمینیائی زبان میں پندرہ روزہ ایڈیشن کے طور پر دستیاب ہوگا۔
▪ دستیاب نئی مطبوعات:
بائبل کہانیوں کی میری کتاب—اُردو