یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏00 ص.‏ 7
  • خبردار رہو کہ کس طرح سنتے ہو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خبردار رہو کہ کس طرح سنتے ہو
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
  • ملتا جلتا مواد
  • اجلاس نوجوانوں کے لئے فائدہ‌مند ہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
  • عبادتوں میں یہوواہ کی بات کو توجہ سے سنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2026ء
  • ‏”‏اَور بھی دل لگا کر غور“‏ کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • یہوواہ کیسے ہماری راہنمائی کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
خدم 2/‏00 ص.‏ 7

خبردار رہو کہ کس طرح سنتے ہو

جب ہم کلیسیائی اجلاسوں، اسمبلیوں اور کنونشنوں پر حاضر ہوتے ہیں تو دھیان سے سننا بہت اہم ہے۔ (‏لو ۸:‏۱۸‏)‏ آپ اپنی سننے کی صلاحیت کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں؟‏

▪ اجلاس سے پہلے پیٹ بھر کر کھانا کھانے سے پرہیز کریں۔‏

▪ اپنے ذہن کو انتشارِخیال میں نہ پڑنے دیں۔‏

▪ اہم نکات کو مختصراً نوٹ کریں۔‏

▪ صحائف نکال کر پڑھیں۔‏

▪ جب موقع ملے تو تبصرہ بھی کریں۔‏

▪ پیش کئے جانے والے مواد پر توجہ دیں۔‏

▪ جو کچھ آپ سنتے ہیں اُسے استعمال کرنے کے طریقوں پر غور کریں۔‏

▪ اِس کے بعد، سیکھی ہوئی باتوں پر بات‌چیت کریں۔‏

تھیوکریٹک منسٹری سکول گائیڈبُک، مطالعہ نمبر ۵ کو دیکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں