اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے جولائی اور اگست: مندرجہذیل ۳۲ صفحات کے بروشروں میں سے کوئی بھی استعمال کِیا جا سکتا ہے: کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟، سب لوگوں کیلئے ایک کتاب۔ اردو میں مندرجہذیل بروشر ۵ روپے فی کاپی کی خصوصی پیشکش پر پیش کئے جا سکتے ہیں ”دیکھو! مَیں سب چیزوں کو نیا بنا رہا ہوں“ اور یہوؔواہ کے گواہ بیسویں صدی میں۔ ستمبر: علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ اکتوبر: مینارنگہبانی اور جاگو! کی انفرادی کاپیاں۔ جہاں واپسی ملاقاتوں پر دلچسپی دکھائی جاتی ہے، وہاں سالانہ چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔
▪ فروری ۲۰۰۰ سے شروع کرتے ہوئے سرکٹ اوورسیئر ”یہوواہ اپنے لوگوں کیلئے ایک ’محفوظ مقام‘ ہے“ کے عنوان کے تحت عوامی تقریر پیش کرینگے۔