یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏98 ص.‏ 2-‏13
  • خدمتی اجلاس برائے نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس برائے نومبر
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲
  • ہفتہ شروع از نومبر ۹
  • ہفتہ شروع از نومبر ۱۶
  • ہفتہ شروع از نومبر ۲۳
  • ہفتہ شروع از نومبر ۳۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 11/‏98 ص.‏ 2-‏13

خدمتی اجلاس برائے نومبر

ہفتہ شروع از نومبر ۲

گیت ۳۸

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔ اگست کی ملکی اور مقامی کلیسیا کی میدانی خدمت کی رپورٹ پر تبصرہ کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏سب کو ’‏کلام قبول کرنا چاہئے‘‏!‏“‏ سوالاًجواباً۔ جون ۱۹۹۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمہ کے پیراگراف ۲۱ سے اضافی تجاویز شامل کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏مَیں ایک بائبل مطالعہ کروانا چاہتا ہوں!‏“‏ خدمتی نگہبان کے ذریعے سامعین کیساتھ بات‌چیت۔ وضاحت کریں کہ واپسی ملاقاتیں کرنے کی اس متحدہ کوشش کو مقامی طور پر کیسے منظم کِیا جائیگا۔ جہاں تک ممکن ہو تجربہ‌کار پبلشر نئے پبلشروں کیساتھ کام کر سکتے ہیں۔ کاروں کے گروپوں کو چھوٹا رکھا جانا چاہئے تاکہ زیادہ ملاقاتیں کی جا سکیں۔ اپریل ۱۹۹۸ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمہ کے پیراگراف ۱۲-‏۱۵ کی تجاویز کا اعادہ کریں۔ ایک لائق پبلشر کے ذریعے مظاہرہ کرائیں کہ کیسے واپسی ملاقات پر مطالعے کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ سب کی ایک نیا مطالعہ شروع کرنے کیلئے حوصلہ‌افزائی کریں۔‏

گیت ۳۵ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از نومبر ۹

گیت ۱۸۷

۱۳ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ۔ سوالی بکس

۱۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۷ منٹ:‏ ”‏اجلاسوں پر تبصرہ کرنے سے ایک دوسرے کی ترقی کا باعث بنیں۔“‏ سوالاًجواباً۔ اس بات کی وضاحت کریں کہ تبصرہ کرنا کیسے ہماری روحانی ترقی میں اضافہ کرتا ہے۔ (‏دیکھیں سکول گائیڈبُک مطالعہ ۳۸، پیراگراف ۴۔)‏ بعض کو یہ بیان کرنے کی دعوت دیں کہ تبصرہ کرنے کیلئے اُنہوں نے کیسے ہچکچاہٹ پر قابو پایا ہے اور اجلاسوں میں شرکت کرنے سے اُنہیں کیسے برکات حاصل ہوئی ہیں؟‏

گیت ۵۱ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از نومبر ۱۶

گیت ۱۸۲

۸ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہفتہ‌وار میدانی خدمت کے بندوبست کو اُجاگر کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏نگہبان پیشوائی کرتے ہیں—‏تھیوکریٹک منسٹری سکول اوورسیئر۔“‏ سکول اوورسیئر کے ذریعے تقریر۔ سکول گائیڈبُک صفحات ۱۰-‏۱۱، پیراگرافس ۶-‏۱۲ کا اعادہ کریں۔‏

۱۷ منٹ:‏ ”‏اپنی خدمتگزاری میں مؤثر ہوں۔“‏ ضمیمے کے پیراگرافس ۱-‏۷ پر سوالاًجواباً بات‌چیت۔ اُن نکات پر توجہ مرکوز کرائیں جنکا مقامی علاقے میں بالخصوص اطلاق ہو سکتا ہے۔‏

گیت ۱۶۷ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از نومبر ۲۳

گیت ۸۹

۸ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ لوگوں پر گریٹسٹ مین کتاب کے اثرات کی بابت اگست ۸، ۱۹۹۸ کے اویک!‏ کے صفحۂ‌آخر پر شائع‌شُدہ تجربات بیان کریں۔ مناسب موقع پر اس کتاب کو پیش کرنے کیلئے تمام پبلشروں کو چوکس رہنا چاہئے۔‏

۱۷ منٹ:‏ ”‏اپنی خدمتگزاری میں مؤثر ہوں۔“‏ ضمیمے کے پیراگرافس ۸-‏۲۱ پر سوالاًجواباً بات‌چیت۔ اُن نکات پر توجہ مرکوز کرائیں جنکا بالخصوص مقامی علاقے میں اطلاق کِیا جا سکتا ہے۔‏

۲۰ منٹ:‏ آپ کی بائبل پڑھائی کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز۔ جولائی، ۱۹۹۵ کے مینارِنگہبانی کے صفحات ۱۴-‏۱۵ پر مبنی تقریر۔ روزانہ کی بائبل پڑھائی سے حاصل ہونے والے روحانی فوائد کو اُجاگر کریں۔ پیش‌کردہ تجاویز کا اعادہ کریں اور اُنکے اطلاق پر بحث کریں۔ دو یا تین پبلشروں سے پوچھیں کہ وہ باقاعدگی سے خدا کا کلام پڑھنے سے کیسے استفادہ کر رہے ہیں۔‏

گیت ۴۶ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از نومبر ۳۰

گیت ۶۴

۱۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ سب کو میدانی خدمت کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ جس کسی نے نومبر میں مطالعہ شروع نہیں کروایا اُسکی دسمبر میں اپنی کوششیں جاری رکھنے کے لئے حوصلہ‌افزائی کریں جب علم کی کتاب کو نیو ورلڈ ٹرانسلیشن کے ساتھ پیش کِیا جائے گا۔ علم کی کتاب کے صفحہ ۱۹ پر بکس کو استعمال کرتے ہوئے ایک لائق پبلشر سے واپسی ملاقات کا مظاہرہ کرائیں؛ پبلشر وضاحت کرتا ہے کہ کتاب کو بائبل کی تعلیمات کی سمجھ حاصل کرنے کے لئے کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے اور ایک مطالعہ شروع کرتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ ۱۹۹۹ کے یہوواہ کے گواہوں کے کیلنڈر کا عمدہ استعمال کریں۔ ایک تقریر۔ کیلنڈر کی خصوصیات کا اعادہ کریں:‏ (‏۱)‏ جاذبِ‌توجہ تصاویر جو بائبل کے نمایاں واقعات اور تعلیمات کی عکاسی کرتی ہیں (‏۲)‏ تھیوکریٹک منسٹری سکول کے لئے ہفتہ‌وار بائبل پڑھائی کا شیڈول، (‏۳)‏ میموریل سے پہلے ہفتے کے لئے سالانہ بائبل پڑھائی کا شیڈول (‏۴)‏ آنے والے تحریری اعادے کے لئے آگاہی اور (‏۵)‏ رسالے تقسیم کرنے کی کارگزاری میں باقاعدہ شرکت کرنے کے لئے یاددہانیاں۔ دستیاب جگہ کو استعمال کرنے کے طریقوں پر بات‌چیت کریں جیسے‌کہ میدانی خدمتگزاری کا شیڈول مرتب کرنے کے لئے، خدمتی رپورٹ اور دوسروں کے ساتھ کام کرنے کے بندوبست کو مختصراً تحریر کرنے کے لئے، اجلاسوں پر تفویضات کی فہرست، سرکٹ‌اوورسیئر کے دَورے اور آنے والی اسمبلیوں کے لئے یاددہانیاں۔ جائے‌ملازمت یا گھر پر کیلنڈر کو کسی نمایاں جگہ پر لگانے سے روحانی بات‌چیت کرنے کے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔ ائیربُک ۱۹۸۸ کے صفحہ ۸ سے تجربہ بیان کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

گیت ۱۲۱ اور اختتامی دُعا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں