اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! کی انفرادی کاپیاں۔ واپسی ملاقات پر جہاں دلچسپی پائی جاتی ہے وہاں سالانہ چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔ نومبر: علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ دسمبر: علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کے ساتھ نیو ورلڈ ٹرانسلیشن۔ جنوری: ۱۹۸۵ سے قبل شائع ہونے والی ۱۹۲ صفحات کی کوئی کتاب جو کلیسیا کے سٹاک میں موجود ہے۔ یا درجذیل ۳۲ صفحات کے بروشروں میں سے کوئی استعمال کِیا جا سکتا ہے: ”دیکھو! مَیں سب چیزوں کو نیا بنا رہا ہوں“، زمین پر ابد تک زندگی سے لطف اُٹھائیں!، وہ حکومت جو فردوس لائیگی اور یہوؔواہ کے گواہ بیسیویں صدی میں۔ جہاں موزوں ہو وہاں سب لوگوں کیلئے ایک کتاب بروشر پیش کِیا جا سکتا ہے۔
▪ ۱۹۹۹ کیلئے میموریل کے دعوتنامے فارمز کی سالانہ رسد کیساتھ شامل کر دئے گئے ہیں۔
▪ کلیسیا کو اکتوبر کیلئے اپنی لٹریچر درخواست کیساتھ روزبروز کتابِمقدس کی تحقیق کرنا—۱۹۹۹ کیلئے درخواست بھیجنا شروع کر دینا چاہئے۔
▪ نئی مطبوعات دستیاب:
اپلائے یورسیلف ٹو ریڈنگ اینڈ رائٹنگ—انگریزی
▪ نئی آڈیوکیسٹس دستیاب:
فیملیز—میک ڈیلی بائبل ریڈنگ یور وے آف لائف! (ڈرامہ، سنگل کیسٹ)—انگریزی
مارکڈ فار سروائیول (ڈرامہ، سنگل کیسٹ)—انگریزی