تھیوکریٹک منسٹری سکول شیڈول برائے ۱۹۹۹
ہدایات
۱۹۹۹ کے دوران تھیوکریٹک منسٹری سکول منعقد کراتے وقت ترتیب حسبِذیل ہوگی۔
مواد کا ماخذ: تفویضات اُردو ریوائزڈ ورشن [یوآروی]، آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں [پیای]، ”آل سکرپچر از انسپائرڈ آف گاڈ اینڈ بینیفشل“ (ایڈیشن ۱۹۹۰) [ایسآئی]، خاندانی خوشی کا راز [ایفوائی]، اور بائبل موضوعات برائے گفتگو“ [ٹیڈی] پر مبنی ہونگی۔
سکول کا آغاز گیت، دُعا اور پُرتپاک خیرمقدم کیساتھ وقت پر ہونا چاہئے اور اسکے بعد درجذیل طریقہ اپنائیں:
تفویض نمبر ۱: ۱۵ منٹ۔ اِسے بزرگ یا خدمتگزار خادم کے ذریعے پیش کیا جانا چاہئے اور یہ آپ زمین پر فردوس میں ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں یا ”آل سکرپچر از انسپائرڈ آف گاڈ اینڈ بینیفشل“ پر مبنی ہوگی۔ اس تفویض کو ۱۰ تا ۱۲ منٹ کی ہدایتی تقریر کے طور پر اور بعدازاں اشاعت میں چھپے ہوئے سوالات استعمال کرتے ہوئے ۳ تا ۵ منٹ کے زبانی اعادے کیساتھ پیش کِیا جانا چاہئے۔ مقصد محض مواد کا احاطہ کرنا نہیں بلکہ کلیسیا کیلئے نہایت مفید چیز کو اُجاگر کرتے ہوئے زیرِبحث معلومات کی عملی قدروقیمت پر توجہ مبذول کرانا ہونا چاہئے۔ ظاہرکردہ موضوع استعمال کرنا چاہئے۔
جن بھائیوں کو یہ تقریر تفویض کی جاتی ہے اُنہیں احتیاط برتنی چاہئے کہ وقت کی حد کے اندر رہیں۔ اگر اُنہیں علیٰحدگی میں مشورت دی گئی ہے تو اُنکی سپیچ کونسل سلپ پر مختصر عبارت لکھ دینی چاہئے۔
بائبل پڑھائی سے اہم نکات: ۶ منٹ۔ اسے بزرگ یا خدمتگزار خادم کے ذریعے پیش کِیا جانا چاہئے جو مقامی ضروریات کیلئے مواد کا مؤثر طور پر اطلاق کریگا۔ اِسے تفویضشُدہ پڑھائی کا محض خلاصہ نہیں ہونا چاہئے۔ تفویضشُدہ ابواب کا ۳۰ تا ۶۰ سیکنڈ کا مجموعی اعادہ شامل کِیا جا سکتا ہے۔ تاہم، بنیادی مقصد سامعین کی اس بات کو سمجھنے میں مدد کرنا ہے کہ یہ معلومات ہمارے لئے کیوں اور کیسے بیشقیمت ہیں۔ اسکے بعد سکول اوورسیئر طالبعلموں کو انکے مختلف کمروں میں بھیج دیگا۔
تفویض نمبر ۲: ۵ منٹ۔ یہ تفویضشُدہ مواد کی بائبل پڑھائی ہے جسے ایک بھائی پیش کریگا۔ اس کا اطلاق بڑے سکول کے علاوہ اضافی گروپوں پر بھی ہوگا۔ پڑھائی کی تفویضات عموماً کافی مختصر ہوتی ہیں تاکہ طالبعلموں کو افتتاحی اور اختتامی بیانات پر مختصر وضاحتی معلومات پیش کرنے کا موقع مل جائے۔ تاریخی پسمنظر، نبوّتی یا عقائد کی اہمیت اور اصولوں کا اطلاق شامل کِیا جا سکتا ہے۔ تمام تفویضشُدہ آیات کو بِلاتوقف پڑھا جانا چاہئے۔ بِلاشُبہ، جہاں پڑھی جانے والی آیات سلسلہوار نہیں ہیں تو طالبعلم اس آیت کا حوالہ دے سکتا ہے جہاں سے پڑھائی جاری رہتی ہے۔
تفویض نمبر ۳: ۵ منٹ۔ یہ کسی بہن کو تفویض کی جائے گی۔ اس پیشکش کا موضوع خاندانی خوشی کا راز یا بائبل موضوعات برائے گفتگو پر مبنی ہوگا۔ پسمنظر غیررسمی گواہی، واپسی ملاقات، ایک گھریلو بائبل مطالعہ یا میدانی خدمت کا کوئی اَور پہلو ہو سکتا ہے۔ بعض حالتوں میں ایک ماں اپنے چھوٹے بچے کیساتھ ملکر معلومات کا احاطہ کر سکتی ہے۔ شرکاء یا تو بیٹھ سکتے ہیں یا پھر کھڑے رہ سکتے ہیں۔ سکول اوورسیئر خاص طور پر اُس طریقے میں دلچسپی لیگا جس سے طالبعلم خاتونِخانہ کو مواد پر استدلال کرنے اور سمجھنے میں مدد دیتی ہے اور یہ کہ صحائف کا اطلاق کیسے کِیا جاتا ہے۔ جس طالبعلم کو یہ حصہ تفویض کِیا جاتا ہے اُسے پڑھنے کے لائق ہونا چاہئے۔ سکول اوورسیئر ایک مددگار تجویز کریگا لیکن اضافی مددگار استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ خاندانی خوشی کی کتاب سے باتچیت کرتے وقت طالبعلم اس بات کا تعیّن کر سکتا ہے کہ آیا خاتونِخانہ کتاب سے چند ایک پیراگراف پڑھے گی یا نہیں۔ اصل توجہ پسمنظر پر نہیں بلکہ مواد کے مؤثر استعمال پر دی جانی چاہئے۔
تفویض نمبر ۴: ۵ منٹ۔ جب یہ تفویض بائبل موضوعات برائے گفتگو پر مبنی ہو تو یہ کسی بھائی یا بہن کو دی جائیگی۔ جب خاندانی خوشی کی کتاب پر مبنی ہو تو کسی بھائی کو دی جائیگی۔ ہر تفویض کیلئے شیڈول میں ایک موضوع فراہم کِیا گیا ہے۔ جب کسی بھائی کو تفویض کی جاتی ہے تو اِس تقریر کو کنگڈم ہال کے سامعین کو ذہن میں رکھتے ہوئے پیش کِیا جانا چاہئے۔ جب کسی بہن کو یہ حصہ تفویض کِیا جاتا ہے تو مواد کو ویسے ہی پیش کِیا جانا چاہئے جیسےکہ تفویض نمبر ۳ کیلئے خاکہکشی کی گئی ہے۔
*ضمنی بائبل پڑھائی کا شیڈول: اِسے ہر ہفتے کیلئے گیت کے بعد قوسین میں درج کِیا گیا ہے۔ اِس شیڈول کی پابندی کرنے سے یعنی ہر ہفتے تقریباً دس صفحے پڑھنے سے تین سال میں پوری بائبل پڑھی جا سکتی ہے۔ سکول پروگرام کا کوئی حصہ یا تحریری اعادہ ضمنی پڑھائی کے شیڈول پر مبنی نہیں ہے۔
نوٹ: مشورت، وقت، تحریری اعادوں اور تفویضات کی تیاری کے سلسلے میں اضافی معلومات کیلئے براہِمہربانی اکتوبر ۱۹۹۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۴ کو دیکھیں۔
شیڈول
جنوری ۴ بائبل پڑھائی: مکاشفہ ۱۶-۱۸
گیت نمبر۲۳ [*۲-سلاطین ۱۶-۱۹]
نمبر ۱: ہمیشہ زندہ رہنا محض خواب نہیں (پیای ص. ۷-۱۵ پ. ۱-۱۹)
نمبر ۲: مکاشفہ ۱۶:۱-۱۶
نمبر ۳: اپنے بچے کو نقصان پہنچنے سے بچائیں (ایفوائی ص. ۶۱-۶۳ پ. ۲۴-۲۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۲اے مسیحی سبت کے دن کے پابند نہیں
جنوری ۱۱ بائبل پڑھائی: مکاشفہ ۱۹-۲۲
گیت نمبر ۱۲۶ [*۲-سلاطین ۲۰-۲۵]
نمبر ۱: مکاشفہ—کیوں فائدہمند ہے (ایسآئی ص. ۲۶۸-۲۶۹ پ. ۲۸-۳۴)
نمبر ۲: مکاشفہ ۲۲:۱-۱۵
نمبر ۳: والدین—بچوں کیساتھ رابطے کا سلسلہ کُھلا رکھیں (ایفوائی ص. ۶۴-۶۶ پ. ۱-۷)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۲ب سبت ماننے کا تقاضا صرف قدیم اسرائیل سے کِیا گیا تھا
جنوری ۱۸ بائبل پڑھائی: پیدایش ۱-۳
گیت نمبر ۸۴ [*۱-تواریخ ۱-۶]
نمبر ۱: پیدایش کی تمہید (ایسآئی ص. ۱۳-۱۴ پ. ۱-۸)
نمبر ۲: پیدایش ۱:۱-۱۳
نمبر ۳: بچوں کو روحانی اور اخلاقی اقدار سکھائیں (ایفوائی ص. ۶۷-۷۰ پ. ۸-۱۴)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۲سی خدا کا سبت کا آرام (تخلیقی ”ہفتے“ کا ۷واں دِن)
جنوری ۲۵ بائبل پڑھائی: پیدایش ۴-۶
گیت نمبر ۶۶ [*۱-تواریخ ۷-۱۳]
نمبر ۱: ہمیشہ کی زندگی کا دشمن (پیای ص. ۱۶-۲۰ پ. ۱-۱۲)
نمبر ۲: پیدایش ۴:۱-۱۶
نمبر ۳: تنبیہ اور احترام کیوں اہم ہیں (ایفوائی ص. ۷۱-۷۲ پ. ۱۵-۱۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۳اے ۱۹۱۴ (س.ع.) غیرقوموں کی میعاد کا اختتام ہے
فروری ۱ بائبل پڑھائی: پیدایش ۷-۹
گیت نمبر ۱۰۸ [*۱-تواریخ ۱۴-۲۱]
نمبر ۱: ہمیشہ کی زندگی کا دشمن (پیای ص. ۲۰-۲۴ پ. ۱۳-۲۵)
نمبر ۲: پیدایش ۷:۱-۱۶
نمبر ۳: بچوں کو کام اور کھیل کی بابت خدائی نظریے کی تعلیم دیں (ایفوائی ص. ۷۲-۷۵ پ. ۱۹-۲۵)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۴اے شادی کے بندھن کو قابلِاحترام ہونا چاہئے
فروری ۸ بائبل پڑھائی: پیدایش ۱۰-۱۲
گیت نمبر ۱۳۲ [*۱-توریخ ۲۲-۲۹]
نمبر ۱: آپ کا مذہب واقعی اہمیت رکھتا ہے (پیای ص. ۲۵-۳۳ پ. ۱-۲۲)
نمبر ۲: پیدایش ۱۲:۱-۲۰
نمبر ۳: بچے کی بغاوت اور اسکے اسباب (ایفوائی ص. ۷۶-۷۹ پ. ۱-۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۴بی مسیحیوں کو سرداری کے اُصول کا احترام کرنا چاہئے
فروری ۱۵ بائبل پڑھائی: پیدایش ۱۳-۱۵
گیت نمبر ۴۹ [*۲-تواریخ ۱-۸]
نمبر ۱: خدا—وہ کون ہے؟ (پیای ص. ۳۴-۳۹ پ. ۱-۱۳)
نمبر ۲: پیدایش ۱۴:۸-۲۰
نمبر ۳: ٹیڈی ۲۴سی بچوں کے سلسلے میں مسیحی والدین کی ذمہداری
نمبر ۴: حد سے زیادہ روادار یا سختگیر نہ بنیں (ایفوائی ص. ۸۰-۸۱ پ. ۹-۱۳)
فروری ۲۲ بائبل پڑھائی: پیدایش ۱۶-۱۹
گیت نمبر ۱۸۸ [*۲-تواریخ ۹-۱۷]
نمبر ۱: خدا—وہ کون ہے؟ (پیای ص. ۳۹-۴۶ پ. ۱۴-۳۱)
نمبر ۲: پیدایش ۱۸:۱-۱۵
نمبر ۳: بچے کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بغاوت کو روک سکتا ہے (ایفوائی ص. ۸۲-۸۴ پ. ۱۴-۱۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۴ڈی مسیحیوں کو صرف مسیحیوں سے شادی کرنی چاہئے
مارچ ۱ بائبل پڑھائی: پیدایش ۲۰-۲۳
گیت نمبر ۵۴ [*۲-تواریخ ۱۸-۲۴]
نمبر ۱: کیا بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟ (پیای ص. ۴۷-۵۲ پ. ۱-۱۵)
نمبر ۲: پیدایش ۲۳:۱-۱۳
نمبر ۳: ٹیڈی ۲۴ای تعددِازدواج صحیفائی نہیں
نمبر ۴: خطاکار بچے کی مدد کرنے کے طریقے (ایفوائی ص. ۸۵-۸۷ پ. ۱۹-۲۳)
مارچ ۸ بائبل پڑھائی: پیدایش ۲۴-۲۵
گیت نمبر ۱۲۱ [*۲-تواریخ ۲۵-۳۱]
نمبر ۱: کیا بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟ (پیای ص. ۵۲-۵۶ پ. ۱۶-۲۸)
نمبر ۲: پیدایش ۲۴:۱-۴، ۱۰-۲۱
نمبر ۳: ٹیڈی ۲۵اے روحانی شفا کے فائدے دائمی ہیں
نمبر ۴: سخت باغی سے نپٹنا (ایفوائی ص. ۸۷-۸۹ پ. ۲۴-۲۷)
مارچ ۱۵ بائبل پڑھائی: پیدایش ۲۶-۲۸
گیت نمبر ۱۹۷ [*۲-تواریخ ۳۲-۳۶]
نمبر ۱: یسوع مسیح—خدا کا بھیجا ہوا؟ (پیای ص. ۵۷-۶۱ پ. ۱-۱۲)
نمبر ۲: پیدایش ۲۶:۱-۱۴
نمبر ۳: اپنے خاندان کو تباہکُن اثرات سے بچائیں (ایفوائی ص. ۹۰-۹۲ پ. ۱-۷)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۵بی خدا کی بادشاہت دائمی جسمانی شفا لائیگی
مارچ ۲۲ بائبل پڑھائی: پیدایش ۲۹-۳۱
گیت نمبر ۴ [*عزرا ۱-۷]
نمبر ۱: یسوع مسیح—خد کا بھیجا ہوا؟ (پیای ص. ۶۱-۶۸ پ. ۱۳-۲۸)
نمبر ۲: پیدایش ۳۱:۱-۱۸
نمبر ۳: ٹیڈی ۲۵سی دورِحاضر کی ایمانی شفا کو الہٰی مقبولیت حاصل نہیں
نمبر ۴: جنس کی بابت خدا کا نقطۂنظر (ایفوائی ص. ۹۲-۹۵ پ. ۸-۱۳)
مارچ ۲۹ بائبل پڑھائی: پیدایش ۳۲-۳۵
گیت نمبر ۱۴۳ [*عزرا ۸–نحمیاہ ۴]
نمبر ۱: ہم یہاں کیوں ہیں؟ (پیای ص. ۶۹-۷۵ پ. ۱-۱۸)
نمبر ۲: پیدایش ۳۵:۱-۱۵
نمبر ۳: اپنے بچوں کی اچھے دوستوں کا انتخاب کرنے میں مدد کریں (ایفوائی ص. ۹۵-۹۷ پ. ۱۴-۱۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۵ڈی زبانیں بولنا محض ایک عارضی بندوبست
اپریل ۵ بائبل پڑھائی: پیدایش ۳۶-۳۸
گیت نمبر ۱۰۶ [*نحمیاہ ۵-۱۱]
نمبر ۱: موت کے وقت کیا واقع ہوتا ہے؟ (پیای ص. ۷۶-۸۰ پ. ۱-۱۴)
نمبر ۲: پیدایش ۳۸:۶-۱۹، ۲۴-۲۶
نمبر ۳: ٹیڈی ۲۶اے یسوع کی انسانی زندگی ”سب کیلئے فدیے“ کے طور پر دے دی گئی
نمبر ۴: صحتمندانہ خاندانی تفریح کا انتخاب کرنا (ایفوائی ص. ۹۸-۱۰۲ پ. ۱۹-۲۷)
اپریل ۱۲ بائبل پڑھائی: پیدایش ۳۹-۴۱
گیت نمبر ۳۴ [*نحمیاہ ۱۲-آستر ۵]
نمبر ۱: دوزخ کس قسم کی جگہ ہے؟ (پیای ص. ۸۱-۸۹ پ. ۱-۲۲)
نمبر ۲: پیدایش ۴۰:۱-۱۵
نمبر ۳: والدین میں سے ایک پر مشتمل خاندانوں کیلئے روحانی بصیرت (ایفوائی ص. ۱۰۳-۱۰۵ پ. ۱-۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۶بی برابر کی قیمت تھا
اپریل ۱۹ بائبل پڑھائی: پیدایش ۴۲-۴۴
گیت نمبر ۱۲۴ [*آستر ۶–ایوب ۵]
نمبر ۱: بدرُوحیں طاقتور ہیں (پیای ص. ۹۰-۹۸ پ. ۱-۱۹)
نمبر ۲: پیدایش ۴۲:۱-۱۷
نمبر ۳: سنگل پیرنٹ کے طور پر روزی کمانے کا چیلنج (ایفوائی ص. ۱۰۶-۱۰۸ پ. ۹-۱۲)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۷اے مُردوں کیلئے اُمید
اپریل ۲۶ تحریری اعادہ۔ مکاشفہ ۱۶ سے پیدایش ۴۴ مکمل کریں
گیت نمبر ۱۸ [*ایوب ۶-۱۴]
مئی ۳ بائبل پڑھائی: پیدایش ۴۵-۴۷
گیت نمبر ۹۰ [*ایوب ۱۵-۲۳]
نمبر ۱: خدا نے بدکاری کی اجازت کیوں دے رکھی ہے؟ (پیای ص. ۹۹-۱۰۴ پ. ۱-۱۴)
نمبر ۲: پیدایش ۴۵:۱۶-۴۶:۴
نمبر ۳: والدین میں سے ایک پر مشتمل خاندان میں نظموضبط قائم رکھنا (ایفوائی ص. ۱۰۸-۱۱۰ پ. ۱۳-۱۷)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۷بی آسمان یا زمین پر زندگی کیلئے قیامت
مئی ۱۰ بائبل پڑھائی: پیدایش ۴۸-۵۰
گیت نمبر ۷۶ [*ایوب ۲۴-۳۳]
نمبر ۱: پیدایش—کیوں فائدہمند ہے (ایسآئی ص. ۱۷-۱۹ پ. ۳۰-۳۵)
نمبر ۲: پیدایش ۴۹:۱۳-۲۸
نمبر ۳: تنہائی کے خلاف لڑائی جیتنا (ایفوائی ص. ۱۱۰-۱۱۳ پ. ۱۸-۲۲)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۸اے یسوع کو سولی پر لعنتی موت مارا گیا
مئی ۱۷ بائبل پڑھائی: خروج ۱-۴
گیت نمبر ۲ [*ایوب ۳۴-۴۲]
نمبر ۱: خروج کی تمہید (ایسآئی ص. ۱۹-۲۰ پ. ۱-۸)
نمبر ۲: خروج ۴:۱-۱۷
نمبر ۳: ٹیڈی ۲۸بی اسکی پرستش نہیں کی جانی چاہئے
نمبر ۴: والدین میں سے ایک پر مشتمل خاندانوں کی مدد کیسے کی جائے (ایفوائی ص. ۱۱۳-۱۱۵ پ. ۲۳-۲۷)
مئی ۲۴ بائبل پڑھائی: خروج ۵-۸
گیت نمبر ۴۲ [*زبور ۱-۱۷]
نمبر ۱: آپ ایک نہایت اہم مسئلے میں الجھے ہوئے ہیں (پیای ص. ۱۰۵-۱۱۱ پ. ۱-۱۷)
نمبر ۲: خروج ۷:۱-۱۳
نمبر ۳: ٹیڈی ۲۹اے کلیسیا روحانی ہے، مسیح پر قائم کی گئی ہے
نمبر ۴: خدائی نقطۂنظر سے بیماری کا مقابلہ کرنے کے فوائد (ایفوائی ص. ۱۱۶-۱۱۹ پ. ۱-۹)
مئی ۳۱ بائبل پڑھائی: خروج ۹-۱۲
گیت نمبر ۲۴ [*زبور ۱۸-۲۸]
نمبر ۱: امن کی خدائی حکومت (پیای ص. ۱۱۲-۱۱۹ پ. ۱-۱۸)
نمبر ۲: خروج ۱۲:۲۱-۳۶
نمبر ۳: ایک شفابخش رُوح کی اہمیت (ایفوائی ص. ۱۲۰-۱۲۱ پ. ۱۰-۱۳)
نمبر ۴: ٹیڈی ۲۹بی کلیسیا پطرس پر قائم نہیں کی گئی
جون ۷ بائبل پڑھائی: خروج ۱۳-۱۶
گیت نمبر ۵۸ [*زبور ۲۹-۳۸]
نمبر ۱: کون آسمان پر جاتے ہیں اور کیوں؟ (پیای ص. ۱۲۰-۱۲۶ پ. ۱-۲۰)
نمبر ۲: خروج ۱۵:۱-۱۳
نمبر ۳: ترجیحات قائم کریں اور خاندان میں بیماری سے نپٹنے کیلئے بچوں کی مدد کریں (ایفوائی ص. ۱۲۲-۱۲۳ پ. ۱۴-۱۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۰اے گناہ کیا ہے
جون ۱۴ بائبل پڑھائی: خروج ۱۷-۲۰
گیت نمبر ۱۱۵ [*زبور ۳۹-۵۰]
نمبر ۱: خدا کی حکومت کی رعایا بننا (پیای ص. ۱۲۷-۱۳۳ پ. ۱-۱۹)
نمبر ۲: خروج ۱۷:۱-۱۳
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۰بی آدم کے گناہ سے سب نے کیوں تکلیف اُٹھائی ہے
نمبر ۴: طبّی علاجمعالجے کو کیسا خیال کِیا جائے (ایفوائی ص. ۱۲۴-۱۲۷ پ. ۱۹-۲۳)
جون ۲۱ بائبل پڑھائی: خروج ۲۱-۲۴
گیت نمبر ۵ [*زبور ۵۱-۶۵]
نمبر ۱: خدا کی حکومت اپنی حکمرانی شروع کرتی ہے (پیای ص. ۱۳۴-۱۴۱ پ. ۱-۲۲)
نمبر ۲: خروج ۲۱:۱-۱۵
نمبر ۳: ایک باایمان بیوی منقسم گھرانے میں امن کیسے قائم رکھ سکتی ہے؟ (ایفوائی ص. ۱۲۸-۳۲۱ پ. ۱-۹)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۰سی ممنوعہ پھل نافرمانی تھا، کوئی جنسی فعل نہیں تھا
جون ۲۸ بائبل پڑھائی: خروج ۲۵-۲۸
گیت نمبر ۴۷ [*زبور ۶۶-۷۴]
نمبر ۱: مسیح کی واپسی—کیسے نظر آتی ہے؟ (پیای ص. ۱۴۲-۱۴۷ پ. ۱-۱۷)
نمبر ۲: خروج ۲۵:۱۷-۳۰
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۰ڈی روح کے خلاف گناہ کیا ہے (متی ۱۲:۳۲؛ مرقس ۳:۲۸، ۲۹)
نمبر ۴: ایک باایمان شوہر منقسم گھرانے میں امن کیسے قائم رکھ سکتا ہے؟ (ایفوائی ص. ۱۳۲-۱۳۳ پ. ۱۰-۱۱)
جولائی ۵ بائبل پڑھائی: خروج ۲۹-۳۲
گیت نمبر ۱۷۴ [*زبور ۷۵-۸۵]
نمبر ۱: ”دُنیا کا آخر“ نزدیک ہے! (پیای ص. ۱۴۸-۱۵۴ پ. ۱-۸)
نمبر ۲: خروج ۲۹:۱-۱۴
نمبر ۳: منقسم گھرانے میں بچے کی صحیفائی تربیت (ایفوائی ص. ۱۳۳-۱۳۴ پ. ۱۲-۱۵)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۱اے تمام مسیحیوں کو گواہی دینی، خوشخبری کا اعلان کرنا چاہئے
جولائی ۱۲ بائبل پڑھائی: خروج ۳۳-۳۶
گیت نمبر ۲۱۴ [*زبور ۸۶-۹۷]
نمبر ۱: ہرمجدون کے بعد، ایک فردوسی زمین (پیای ص. ۱۵۵-۱۶۵ پ. ۱-۲۱)
نمبر ۲: خروج ۳۴:۱۷-۲۸
نمبر ۳: مختلف مذہب والے والدین کیساتھ پُرامن رشتہ رکھنا (ایفوائی ص. ۱۳۴-۱۳۶ پ. ۱۶-۱۹)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۱بی باربار ملاقاتیں کرنے، متواتر گواہی دینے کی ضرورت ہے
جولائی ۱۹ بائبل پڑھائی: خروج ۳۷-۴۰
گیت نمبر ۳۸ [*زبور ۹۸-۱۰۶]
نمبر ۱: خروج—کیوں فائدہمند ہے (ایسآئی ص. ۲۴-۲۵ پ. ۲۶-۳۱)
نمبر ۲: خروج ۴۰:۱-۱۶
نمبر ۳: سوتیلے باپ یا ماں ہونے کا چیلنج (ایفوائی ص. ۱۳۶-۱۳۹ پ. ۲۰-۲۵)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۱سی خون کے جرم سے پاک رہنے کیلئے گواہی دینی چاہئے
جولائی ۲۶ بائبل پڑھائی: احبار ۱-۴
گیت نمبر ۲۶ [*زبور ۱۰۷-۱۱۸]
نمبر ۱: احبار کی تمہید (ایسآئی ص. ۲۵-۲۶ پ. ۱-۱۰)
نمبر ۲: احبار ۲:۱-۱۳
نمبر ۳: مادی چیزوں کی جستجو کو اپنے گھرانے کو منقسم کرنے کی اجازت نہ دیں (ایفوائی ص. ۱۴۰-۱۴۱ پ. ۲۶-۲۸)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۲اے مسیحیوں کی مخالفت کرنے کی وجہ
اگست ۲ بائبل پڑھائی: احبار ۵-۷
گیت نمبر ۹ [*زبور ۱۱۹-۱۲۵]
نمبر ۱: قیامت—کن کیلئے اور کہاں؟ (پیای ص. ۱۶۶-۱۶۸ پ. ۱-۹)
نمبر ۲: احبار ۶:۱-۱۳
نمبر ۳: شرابخواری کے تباہکُن اثرات (ایفوائی ص. ۱۴۲-۱۴۳ پ. ۱-۴)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۲بی بیوی کو شوہر کو اجازت نہیں دینی چاہئے کہ اُسے خدا سے جُدا کرے
اگست ۹ بائبل پڑھائی: احبار ۸-۱۰
گیت نمبر ۲۱۰ [*زبور ۱۲۶-۱۴۳]
نمبر ۱: قیامت—کن کیلئے اور کہاں؟ (پیای ص. ۱۶۹-۱۷۴ پ. ۱۰-۲۷)
نمبر ۲: احبار ۱۰:۱۲-۲۰
نمبر ۳: خاندان کے ایسے فرد کی مدد کرنا جو شرابخوار ہے (ایفوائی ص. ۱۴۳-۱۴۷ پ. ۵-۱۳)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۲سی شوہر کو بیوی کو اجازت نہیں دینی چاہئے کہ اُسے خدا کی خدمت کرنے سے روکے
اگست ۱۶ بائبل پڑھائی: احبار ۱۱-۱۳
گیت نمبر ۸۰ [*زبور ۱۴۴-امثال ۵]
نمبر ۱: روزِعدالت اور مابعد (پیای ص. ۱۷۵-۱۸۰ پ. ۱-۱۲)
نمبر ۲: احبار ۱۳:۱-۱۷
نمبر ۳: گھریلو تشدد اور اس سے گریز کرنے کے طریقے (ایفوائی ص. ۱۴۷-۱۴۹ پ. ۱۴-۲۲)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۳اے ایک ہی سچا مذہب
اگست ۲۳ بائبل پڑھائی: احبار ۱۴-۱۵
گیت نمبر ۱۳۷ [*امثال ۶-۱۴]
نمبر ۱: روزِقیامت اور مابعد (پیای ص. ۱۸۰-۱۸۳ پ. ۱۲-۲۳)
نمبر ۲: احبار ۱۴:۳۳-۴۷
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۳بی جھوٹے عقائد کی موزوں طور پر مذمت کی جاتی ہے
نمبر ۴: کیا علیٰحدگی حل ہے؟ (ایفوائی ص. ۱۵۰-۱۵۲ پ. ۲۳-۲۶)
اگست ۳۰ تحریری اعادہ. پیدایش ۴۵-احبار ۱۵ مکمل کریں
گیت نمبر ۱۴۵ [*امثال ۱۵-۲۲]
ستمبر ۶ بائبل پڑھائی: احبار ۱۶-۱۸
گیت نمبر ۲۲۲ [*امثال ۲۳-۳۱]
نمبر ۱: سچے مذہب کی شناخت کرنا (پیای ص. ۱۸۴-۱۹۰ پ. ۱-۲۰)
نمبر ۲: حبار ۱۶:۲۰-۳۱
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۳سی اگر غلط ثابت ہو جائے تو کسی شخص کا مذہب تبدیل کرنا ضروری ہے
نمبر ۴: ازدواجی مسائل حل کرنے کا صحیفائی طریقہ (ایفوائی ص. ۱۵۳-۱۵۶ پ. ۱-۹)
ستمبر ۱۳ بائبل پڑھائی: احبار ۱۹-۲۱
گیت نمبر ۱۲۲ [*واعظ ۱-۱۲]
نمبر ۱: خدا کی دیدنی تنظیم (پیای ص. ۱۹۱-۱۹۵ پ. ۱-۱۴)
نمبر ۲: احبار ۱۹:۱۶-۱۸، ۲۶-۳۷
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۳ڈی بظاہر ”تمام مذاہب میں اچھائی“ خدا کی پسندیدگی کی ضمانت نہیں ہے
نمبر ۴: ازدواجی حق ادا کرنا (ایفوائی ص. ۱۵۶-۱۵۸ پ. ۱۰-۱۳)
ستمبر ۲۰ بائبل پڑھائی: احبار ۲۲-۲۴
گیت نمبر ۸ [*غزلالغزلات ۱-یسعیاہ ۵]
نمبر ۱: خدا کی دیدنی تنظیم (پیای ص. ۱۹۵-۲۰۲ پ. ۱۵-۳۲)
نمبر ۲: احبار ۲۳:۱۵-۲۵
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۴اے مریم یسوع کی ماں ہے، ”خدا کی ماں“ نہیں
نمبر ۴: طلاق کیلئے بائبلی بنیادیں (ایفوائی ص. ۱۵۸-۱۵۹ پ. ۱۴-۱۶)
ستمبر ۲۷ بائبل پڑھائی: احبار ۲۵-۲۷
گیت نمبر ۱۲۰ [*یسعیاہ ۶-۱۴]
نمبر ۱: احبار—کیوں فائدہمند ہے (ایسآئی ص. ۲۸-۳۰ پ. ۲۸-۳۹)
نمبر ۲: احبار ۲۵:۱۳-۲۸
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۴بی مریم ”ہمیشہ کنواری“ نہ رہی
نمبر ۴: صحائف علیٰحدگی کی بابت کیا کہتے ہیں (ایفوائی ص. ۱۵۹-۱۶۲ پ. ۱۷-۲۲)
اکتوبر ۴ بائبل پڑھائی: گنتی ۱-۳
گیت نمبر ۳۰ [*یسعیاہ ۱۵-۲۵]
نمبر ۱: گنتی کی تمہید (ایسآئی ص. ۳۰-۳۱ پ. ۱-۱۰)
نمبر ۲: گنتی ۱:۴۴-۵۴
نمبر ۳: ایک ساتھ بوڑھے ہونا (ایفوائی ص. ۱۶۳-۱۶۵ پ. ۱-۹)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۵اے واپسی انسانی نظروں سے اوجھل
اکتوبر ۱۱ بائبل پڑھائی: گنتی ۴-۶
گیت نمبر ۹۷ [*یسعیاہ ۲۶-۳۳]
نمبر ۱: کیا ہم دس احکام کے تحت ہیں؟ (پیای ص. ۲۰۳-۲۰۷ پ. ۱-۱۴)
نمبر ۲: گنتی ۴:۱۷-۳۳
نمبر ۳: ازدواجی بندھن کو تقویت بخشنا (ایفوائی ص. ۱۶۵-۱۶۷ پ. ۱۰-۱۳)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۵بی طبیعی حقائق سے پہچانی جاتی ہے
اکتوبر ۱۸ بائبل پڑھائی: گنتی ۷-۹
گیت نمبر ۹۶ [*یسعیاہ ۳۴-۴۱]
نمبر ۱: شیطان کی دُنیا کے حق میں یا خدا کے نئے نظام کے حق میں؟ (پیای ص. ۲۰۸-۲۱۱ پ. ۱-۱۱)
نمبر ۲: گنتی ۹:۱-۱۴
نمبر ۳: اپنے اسباط سے خوشی حاصل کریں اور جب آپ بوڑھے ہوتے ہیں تو مطابقت پیدا کریں (ایفوائی ص. ۱۶۷-۱۷۰ پ. ۱۴-۱۹)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۶اے موت کی وجہ
اکتوبر ۲۵ بائبل پڑھائی: گنتی ۱۰-۱۲
گیت نمبر ۱۲۵ [*یسعیاہ ۴۲-۴۹]
نمبر ۱: شیطان کی دُنیا کے حق میں یا خدا کے نئے نظام کے حق میں؟ (پیای ص. ۲۱۲-۲۱۶ پ. ۱۲-۲۳)
نمبر ۲: گنتی ۱۰:۱۱-۱۳، ۲۹-۳۶
نمبر ۳: اپنے شریکِحیات کی کمی پر قابو پانا (ایفوائی ص. ۱۷۰-۱۷۲ پ. ۲۰-۲۵)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۶بی مُردوں کی حالت
نومبر ۱ بائبل پڑھائی: گنتی ۱۳-۱۵
گیت نمبر ۶۴ [*یسعیاہ ۵۰-۵۸]
نمبر ۱: صحیح کام کرنے کیلئے نبردآزمائی (پیای ص. ۲۱۷-۲۲۴ پ. ۱-۱۹)
نمبر ۲: گنتی ۱۴:۱۳-۲۵
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۶سی مُردوں کے ساتھ گفتگو کرنا ناممکن
نمبر ۴: عمررسیدہ والدین کی عزت کرنے کے مسیحی طریقے (ایفوائی ص. ۱۷۳-۱۷۵ پ. ۱-۵)
نومبر ۸ بائبل پڑھائی: گنتی ۱۶-۱۹
گیت نمبر ۷۸ [*یسعیاہ ۵۹-۶۶]
نمبر ۱: دُعا کے ذریعے کیسے مدد حاصل کی جائے (پیای ص. ۲۲۵-۲۳۰ پ. ۱-۱۶)
نمبر ۲: گنتی ۱۸:۱-۱۴
نمبر ۳: محبت اور خودایثاری دکھائیں (ایفوائی ص. ۱۷۵-۱۷۸ پ. ۶-۱۴)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۷اے پرستش میں مورتیوں، مجسّموں کا استعمال خدا کیلئے باعثِرسوائی ہے
نومبر ۱۵ بائبل پڑھائی: گنتی ۲۰-۲۲
گیت نمبر ۴۶ [*یرمیاہ ۱-۶]
نمبر ۱: محبت کی رُو سے ایک دوسرے کے ساتھ گزربسر کرنا (پیای ص. ۲۳۱-۲۳۷ پ. ۱-۱۹)
نمبر ۲: گنتی ۲۰:۱۴-۲۶
نمبر ۳: قوت حاصل کرنے کیلئے ہمیشہ یہوواہ پر آس رکھیں (ایفوائی ص. ۱۷۹-۱۸۲ پ. ۱۵-۲۱)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۷بی مورتیوں کی پرستش بنیاسرائیل کیلئے مُہلک ثابت ہوئی
نومبر ۲۲ بائبل پڑھائی: گنتی ۲۳-۲۶
گیت نمبر ۵۹ [*یرمیاہ ۷-۱۳]
نمبر ۱: خاندانی زندگی کو کامیاب بنانا (پیای ص. ۲۳۸-۲۴۲ پ. ۱-۱۳)
نمبر ۲: گنتی ۲۳:۱-۱۲
نمبر ۳: خدائی عقیدت اور ضبطِنفس پیدا کریں (ایفوائی ص. ۱۸۳-۱۸۴ پ. ۱-۵)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۷سی ”نسبتی“ پرستش کی اجازت نہیں
نومبر ۲۹ بائبل پڑھائی: گنتی ۲۷-۳۰
گیت نمبر ۱۸۰ [*یرمیاہ ۱۴-۲۱]
نمبر ۱: خاندانی زندگی کو کامیاب بنانا (پیای ص. ۲۴۲-۲۴۹ پ. ۱۴-۳۳)
نمبر ۲: گنتی ۲۷:۱-۱۱
نمبر ۳: سرداری کی بابت صحیح نظریہ (ایفوائی ص. ۱۸۵-۱۸۶ پ. ۶-۹)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۸اے انسان کے مُقدر کا پہلے سے تعیّن نہیں کِیا گیا
دسمبر ۶ بائبل پڑھائی: گنتی ۳۱-۳۲
گیت نمبر ۱۷۰ [*یرمیاہ ۲۲-۲۸]
نمبر ۱: ہمیشہ تک زندہ رہنے کیلئے آپ کو کیا کرنا چاہئے (پیای ص. ۲۵۰-۲۵۵ پ. ۱-۱۵)
نمبر ۲: گنتی ۳۱:۱۳-۲۴
نمبر ۳: خاندان میں محبت کا اہم کردار (ایفوائی ص. ۱۸۷-۱۸۸ پ. ۱۰-۱۲)
نمبر ۴: ٹیڈی ۳۹اے عشائے خداوندی کی یادگار
دسمبر ۱۳ بائبل پڑھائی: گنتی ۳۳-۳۶
گیت نمبر ۵۱ [*یرمیاہ ۲۹-۳۴]
نمبر ۱: گنتی—کیوں فائدہمند ہے (ایسآئی ص. ۳۴-۳۵ پ. ۳۲-۳۸)
نمبر ۲: گنتی ۳۶:۱-۱۳
نمبر ۳: ٹیڈی ۳۹بی پاک شراکت غیرصحیفائی
نمبر ۴: خاندان کے طور پر خدا کی مرضی بجا لانا (ایفوائی ص. ۱۸۸-۱۸۹ پ. ۱۳-۱۵)
دسمبر ۲۰ بائبل پڑھائی: استثنا ۱-۳
گیت نمبر ۱۵۹ [*یرمیاہ ۳۵-۴۱]
نمبر ۱: استثنا کی تمہید (ایسآئی ص. ۳۶-۳۷ پ. ۱-۹)
نمبر ۲: استثنا ۲:۱-۱۵
نمبر ۳: ٹیڈی ۴۰اے یسوع کے فدیے کی قربانی کے وسیلے سے نجات خدا کی طرف سے ہے
نمبر ۴: خاندان اور آپکا مستقبل (ایفوائی ص. ۱۹۰-۱۹۱ پ. ۱۶-۱۸)
دسمبر ۲۷ تحریری اعادہ۔ احبار ۱۶-استثنا ۳ مکمل کریں
گیت نمبر ۱۹۲ [*یرمیاہ ۴۲-۴۸]