یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏98 ص.‏ 2
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 4/‏98 ص.‏ 2

تھیوکریٹک خبریں

بنین:‏ نومبر میں ۵،۳۳۱ پبلشروں نے رپورٹ دی اور یہ پبلشروں کی ۵۹ ویں سلسلہ‌وار انتہائی تعداد تھی۔‏

قبرص:‏ نومبر میں ۲ فیصد اضافے کے ساتھ ۱،۷۵۸ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔ اس کے علاوہ ۱۳۶ کی رپورٹ کیساتھ، ریگولر پائنیروں کی بھی نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔‏

بھارت:‏ نومبر میں جب ۱۸،۰۷۷ پبلشروں نے میدانی خدمتگزاری کی رپورٹ دی تو منادی کے کام کے حوالے سے عمدہ ترقی دیکھنے میں آئی۔ یہ ۳۹ ویں سلسلہ‌وار انتہائی تعداد تھی۔‏

لائبیریا:‏ نومبر کے دوران ۲،۱۲۰ پبلشروں کی ہمہ‌وقت انتہائی تعداد نے میدانی خدمتگزاری کی رپورٹ دی۔‏

سلیمان جزائر:‏ نومبر میں ۱،۳۹۳ کے رپورٹ دینے کیساتھ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔‏

تائیوان:‏ اس خدمتی سال میں ابھی تک پبلشروں کی اوسط تعداد ۳،۵۱۶ ہے اور یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں ۶ فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں