یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏97 ص.‏ 2
  • انٹرنٹ پر خوشخبری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • انٹرنٹ پر خوشخبری
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • ملتا جلتا مواد
  • انٹرنیٹ کا استعمال—‏خطرات سے خبردار رہیں!‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • مدد کا ایک ذریعہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ہماری باضابطہ ویب‌سائٹ—‏ہمارے اور دوسروں کے فائدے کے لئے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ‏’‏باطل چیزوں‘‏ کی جستجو سے گریز کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
خدم 11/‏97 ص.‏ 2

انٹرنٹ پر خوشخبری

ٹیکنالوجی کے اس دوَر میں، بعض لوگ الیکٹرانک ذرائع سے معلومات حاصل کرتے ہیں جس میں انٹرنٹ بھی شامل ہے۔ لہٰذا سوسائٹی نے یہوواہ کے گواہوں کے عقائد اور کارگزاریوں کی بابت انٹرنٹ پر ٹھوس معلومات مہیا کی ہیں۔‏

ہمارا انٹرنٹ ویب سائٹ کا پتہ ہے:‏ http://www.watchtower.org اور اس پر منتخب ٹریکٹ، بروشر اور واچ‌ٹاور اور اویک!‏ کے مضامین انگریزی، چینی (‏سلیس)‏، جرمن، روسی اور ہسپانوی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔ اس ویب سائٹ پر موجود مطبوعات، کلیسیا میں پہلے ہی سے دستیاب ہیں اور خدمتگزاری میں استعمال کی جاتی ہیں۔ ہمارا مقصد ویب سائٹ کے ذریعے نئی مطبوعات کو متعارف کرانا نہیں بلکہ الیکٹرانک فارمیٹ پر معلومات کو لوگوں کے لئے قابلِ‌حصول بنانا ہے۔ کسی بھی شخص کو یہوواہ کے گواہوں، ہمارے عقائد اور ہماری کارگزاریوں کی بابت انٹرنٹ پر معلومات مرتب کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارا باضابطہ ویب سائٹ ایسے لوگوں کیلئے ٹھوس معلومات پیش کرتا ہے جو انہیں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔‏

اگرچہ ہمارے ویب سائٹ پر الیکٹرانک پیغامات یعنی الیکٹرانک میل کی سہولت موجود نہیں تاہم یہ ساری دنیا میں موجود ہمارے برانچ دفاتر کے پتوں کی فہرست مہیا کرتا ہے۔ اس طرح لوگ مزید معلومات یا مقامی گواہوں سے ذاتی مدد حاصل کرنے کیلئے خط لکھ سکتے ہیں۔ جو کوئی اس فارمیٹ پر بائبل سچائی سیکھنے کی جانب مائل ہو سکتا ہے اسے انٹرنٹ کا مندرجہ‌بالا پتہ بِلاجھجک بتائیے۔‏

نوٹ:‏ پاکستان میں سوسائٹی نے ایک ویب سائٹ مخصوص کِیا ہے جو کہ پاکستان میں انٹرنٹ استعمال کرنے والوں کی watchtower.org کے باضابطہ ویب سائٹ کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔ مقامی پتہ یہ ہے:‏ ‏.www:watchtower.org.pk

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں