یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏97 ص.‏ 3-‏5
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
خدم 11/‏97 ص.‏ 3-‏5

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے نومبر‏:‏ بادشاہتی خبر نمبر ۳۵ کی تقسیم جاری رہے گی۔ جو کلیسیائیں ہر گھر یا آبادی میں رہنے والے لوگوں تک بادشاہتی خبر نمبر ۳۵ پہنچانے سے اپنا علاقہ مکمل کر لیتی ہیں وہ علم کی کتاب پیش کر سکتی ہیں۔ دسمبر‏:‏ اُردو میں ۳۲ صفحات کے بروشروں میں سے کوئی:‏ یہوؔواہ کے گواہ بیسویں صدی میں، زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏، وہ حکومت جو فردوس لائے گی اور دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا رہا ہوں. جنوری‏:‏ کلیسیا کے سٹاک میں موجود، ۱۹۲ صفحات کی کوئی بھی کتاب جو ۱۹۸۵ سے قبل شائع ہوئی ہو۔ کلیسیائیں سٹاک ختم ہونے تک، سچائی جو باعثِ‌ابدی زندگی ہے، ۲۰روپے کے خاص ہدیے پر پیش کر سکتی ہیں۔ بائبل مطالعہ کرنے والوں کو یہ کتاب اُنکی ذاتی لائبریری کے لئے پیش کریں اور براہِ‌مہربانی یقین کر لیں کہ آپ کے پاس اپنی ذاتی لائبریری میں بائبل مطالعہ کی اِس گرانقدر امدادی کتاب کی کاپی موجود ہو۔ اِس اشاعت کو پیش کرنے کے ہر موقع سے فائدہ اُٹھائیں۔ فروری‏:‏ لائف—‏ہاؤ ڈیڈ اِٹ گیٹ ہئیر؟ بائے ایولوشن اور بائے کریئیشن؟ یا سٹاک کے ختم ہونے تک، سچائی جو باعثِ‌ابدی زندگی ہے ۲۰روپے کے خاص ہدیے پر پیش کریں۔‏

▪ نومبر ۱۶ کو جب خاص مہم مکمل ہو جاتی ہے تو جن کلیسیاؤں کے پاس بادشاہتی خبر نمبر ۳۵ کی کچھ رسد موجود ہو وہ پبلشروں کی حوصلہ‌افزائی کر سکتی ہیں کہ وہ اِسے گھربہ‌گھر کی منادی یا دیگر مواقع پر ٹریکٹ کی طرح پیش کریں۔ اگر مناسب ہو تو پبلشر یہ یقین کرتے ہوئے گھر پر نہ ملنے والوں کیلئے ایک کاپی ایسی جگہ چھوڑ سکتے ہیں جہاں راہ‌گیروں کی نظر اُس پر نہ پڑ سکے۔ اِس اہم پیغام کی باقیماندہ تمام کاپیوں کو تقسیم کرنے کیلئے کوششیں کی جانی چاہئیں۔‏

▪ کتابچے بائبل موضوعات برائے گفتگو کے صفحہ دو پر بائبل کُتب کے ناموں کے مُخفّفات کی فہرست دی گئی ہے۔ براہِ‌مہربانی اِن نئے مُخفّفات کو نوٹ کر لیں کیونکہ اب سے یہ کلیسیا میں استعمال ہونے والی تمام مطبوعات میں استعمال کئے جائینگے۔ میدانی خدمت کیلئے مطبوعات جیسے کہ علم کی کتاب، بروشر اور رسالوں میں بدستور بائبل کتابوں کے پورے نام دئے جائینگے۔‏

◼ نئی ویڈیوکیسٹس دستیاب:‏

نوحا—‏ہی واکڈ وید گاڈ—‏انگریزی

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں