یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏97 ص.‏ 2
  • خدمتی اجلاس برائے ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمتی اجلاس برائے ستمبر
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۱
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۸
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۱۵
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۲۲
  • ہفتہ شروع از ستمبر ۲۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
خدم 9/‏97 ص.‏ 2

خدمتی اجلاس برائے ستمبر

ہفتہ شروع از ستمبر ۱

گیت ۲۶

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری سے منتخب اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏زیادہ اہم چیزوں کو پہلا درجہ دیں۔“‏ سوالاًجواباً۔ وقت اجازت دے تو ۱۹۸۷ کے جاگو!‏ نمبر ۲ کے صفحہ ۱۰، ۱۱ سے ”‏مناسب اوّلیتوں کا تعیّن کرنا“‏ پر تبصرہ کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ”‏دوسروں کو خاندانی خوشی کا راز پیش کرنا۔“‏ پیراگراف ۱ اور ۶-‏۸ پر مشتمل تقریر۔ پیراگراف ۲-‏۵ پر مظاہرے کروائیں۔ شاگرد بنانے کے خیال کو سامنے رکھنے اور مطالعہ شروع کروانے کے نشانے تک رسائی حاصل کرنے پر زور دیں۔‏

گیت ۱۰۷ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از ستمبر ۸

گیت ۲۷

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ حسابی رپورٹ۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏بائبل مطالعے جو شاگرد بنانے پر منتج ہوتے ہیں۔“‏ تقریر۔‏

۱۵ منٹ:‏ ایک بزرگ، بائبل مطالعہ کروانے والے چند تجربہ‌کار پبلشروں کیساتھ ”‏طالبعلموں کو مخصوصیت اور بپتسمہ کی تحریک دیں“‏ (‏کے‌ایم ۹۶/‏۶ ضمیمہ، پیراگراف ۲۰-‏۲۲)‏ کی بابت بات‌چیت کرتا ہے۔‏

گیت ۱۰۹ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از ستمبر ۱۵

گیت ۳۰

۱۰ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ ویڈیوز کا اچھا استعمال کریں۔ سوسائٹی کی ویڈیوز کے استعمال کی بابت تجاویز پر نظرثانی کریں اور یہ ظاہر کرنے والے مقامی تجربات بیان کریں کہ کیسے ہم اپنے خاندان اور منادی میں اِن ویڈیوز کو زیادہ استعمال کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ کیا آپ سکول بروشر استعمال کر رہے ہیں؟ چند والدین اور بچوں کے ساتھ، ایک بزرگ اکتوبر ۱، ۱۹۸۵ کے واچ‌ٹاور کے صفحات ۳۰-‏۳۱ پر بات‌چیت کرتا ہے۔ وہ سکول بروشر کے استعمال کے سلسلے میں اپنے ذاتی تجربات بیان کرتے ہیں۔‏

گیت ۱۱۲ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از ستمبر ۲۲

گیت ۳۲

۸ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔‏

۱۷ منٹ:‏ بات‌چیت کیسے شروع کی جائے۔ منادی میں ہماری کامیابی کا انحصار کافی حد تک دوسروں کو معنی‌خیز بات‌چیت میں مشغول کر لینے پر ہی ہے۔ جب ہم کوئی ایسی بات کہنے کے قابل ہیں جو دوسروں کو سننے پر آمادہ کر لیتی ہے تو ہم نے گواہی دینے میں درپیش ایک بڑی رکاوٹ پر قابو پا لیا ہوتا ہے۔ سامعین کے ساتھ سکول گائیڈبُک، مطالعہ ۱۶، پیراگراف ۱۱-‏۱۴ میں سے چیدہ‌چیدہ نکات پر بات‌چیت کریں۔ ایسے پبلشروں سے سنیں جو بات‌چیت شروع کرنے میں ماہر اور مؤثر ہیں کہ وہ (‏۱)‏ گلی میں ایک راہگیر، (‏۲)‏ بس میں ایک مسافر، (‏۳)‏ کاؤنٹر پر موجود شخص، (‏۴)‏ پارکنگ ایریا میں موجود خریداری کر کے واپس آنے والے کسی شخص، (‏۵)‏ پارک کے بینچ پر بیٹھے کسی شخص (‏۶)‏ ٹیلی‌فون پر گواہی دیتے ہوئے، کیا تمہیدی الفاظ استعمال کرتے ہیں۔‏

۲۰ منٹ:‏ کلیسیا کی ۱۹۹۷ کے خدمتی سال کی رپورٹ پر نظرثانی کریں۔ خدمتی نگہبان، خاصکر مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں کے دوران کلیسیا کی عمدہ کوششوں کی تعریف کرتا ہے۔ میدانی خدمت اور بائبل مطالعہ کی کارگزاری کو بڑھانے کے لئے، وہ مجلسِ‌بزرگان اور سرکٹ اوورسیئر کے آخری دورے کی رپورٹ سے تجاویز پیش کرتا ہے۔ نئے خدمتی سال کیلئے چند عملی نشانوں کا خاکہ بیان کریں جس میں بائبل مطالعے شروع کرنا اور جاری رکھنا اور پانچ ویک‌اینڈز والے مہینوں—‏نومبر، مئی، اگست میں امدادی پائنیر خدمت کرنا بھی شامل ہو۔‏

گیت ۱۱۳ اور اختتامی دُعا۔‏

ہفتہ شروع از ستمبر ۲۹

گیت ۳۷

۱۵ منٹ:‏ مقامی اعلانات۔ سب کو میدانی خدمت کی رپورٹ ڈالنے کی یاددہانی کرائیں۔ اگلے ہفتے سے کتابی مطالعہ میں خاندانی خوشی کی کتاب سے مطالعہ شروع کرنے کا ذکر کریں۔ اکتوبر میں میگزین کے کام کے سلسلے میں اکتوبر ۱۹۹۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے صفحہ ۸ سے ”‏اپنے علاقے کا جائزہ لیں،“‏ ”‏خود رسالوں سے واقف ہوں،“‏ ”‏اپنی تمہید تیار کریں،“‏ ”‏صاحبِ‌خانہ کے مطابق بنیں،“‏ اور ”‏ایک دوسرے کی مدد کریں،“‏ کی ضرورت پر بات‌چیت کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۵ منٹ:‏ اپنی خدمتگزاری کی بڑائی کریں۔ آور منسٹری کتاب کے صفحات ۸۱-‏۸۳ سے سامعین کیساتھ بات‌چیت۔ اہم نکات کو نمایاں کرنے کیلئے یہ سوالات پوچھیں:‏ (‏۱)‏ یسوع کے نمونے کی پیروی کرنے سے ہم کیسے مستفید ہوتے ہیں؟ (‏۲)‏ ہماری منادی کرنے کی ذمہ‌داری کتنی اہم ہے؟ (‏۳)‏ کن محرکات نے ہمیں یہوواہ کیلئے اپنی زندگیوں کو مخصوص کرنے کی ترغیب دی؟ (‏۴)‏ اگر کوئی شخص خدا کی خدمت کرنا چاہتا ہے تو اُس کا چال‌چلن کیسا ہونا چاہئے؟ (‏۵)‏ یسوع نے جس طریقے سے منادی کی، ہم اُس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

گیت ۱۲۱ اور اختتامی دُعا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں