تھیوکریٹک خبریں
بینین: ستمبر میں، ۴،۸۴۳ کی رپورٹ کے ساتھ، یہ چھوٹا سا مُلک پبلشروں کی اپنی ۴۵ویں انتہائی تعداد کو پہنچ گیا۔
بولیویا: اکتوبر میں ۱۲،۸۲۳ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد نے رپورٹ دی۔ یہ گزشتہ سال کی اوسط پر ۸ فیصد اضافہ تھا۔ کلیسیائی پبلشروں نے میدانی خدمت میں اوسطاً ۱.۱۳ گھنٹے صرف کئے۔