یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏97 ص.‏ 6-‏10
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
خدم 2/‏97 ص.‏ 6-‏10

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے فروری:‏ ریولیشن—‏اٹس گرینڈ کلائمکس ایٹ ہینڈ!‏ نیز، وہ حکومت جو فردوس لائیگی۔ مارچ:‏ دی سیکرٹ آف فیملی ہیپی‌نس۔ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ ہفتے کے دوران کارگزاری کے لئے اور ایسے علاقے کے لئے جہاں اکثروبیشتر کام ہوا ہے، نیا بروشر، خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟، استعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

▪ سیکرٹری اور خدمتی نگہبان کو تمام باقاعدہ پائنیروں کی کارگزاری پر نظرثانی کرنی چاہئے۔ اگر گھنٹوں کے تقاضے کو پورا کرنے کیلئے کسی کو مشکل پیش آ رہی ہے تو بزرگوں کو مدد دینے کا بندوبست کرنا چاہئے۔ تجاویز کیلئے، اکتوبر ۱، ۱۹۹۳ اور اکتوبر ۱، ۱۹۹۲ کے سوسائٹی کے خطوط (‏ایس-‏۲۰۱)‏ پر نظرثانی کریں۔ نیز اگست ۱۹۸۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں ضمیمے کے پیراگراف ۱۲-‏۲۰ کو بھی دیکھیں۔‏

▪ جو پبلشر مارچ، اپریل اور مئی کے دوران امدادی پائنیروں کے طور پر خدمت انجام دینا چاہتے ہیں اُنہیں چاہئے کہ ابھی سے منصوبہ‌سازی کریں اور جلدازجلد اپنی درخواست داخل کر دیں۔ اس سے بزرگوں کی میدانی خدمت کے سلسلے میں ضروری انتظامات کرنے اور کافی رسالے اور دیگر لٹریچر دستیاب رکھنے میں مدد ہوگی۔ جنہیں امدادی پائنیر خدمت کرنے کی اجازت مِل جاتی ہے اُن کے ناموں کا اعلان کلیسیا کے سامنے کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ نئی مطبوعات دستیاب:‏

واچ ٹاور پبلیکیشن انڈیکس ۱۹۸۶-‏۱۹۹۵—‏انگریزی

▪ دستیاب نئی ویڈیوکیسٹ:‏

دی بائبل—‏اٹس پاور اِن یور لائف (‏دی بائبل—‏اے بُک آف فیکٹ اینڈ پروفیسی کے سلسلے کا والیم ۳)‏—‏انگریزی

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں