یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏96 ص.‏ 10
  • ‏’‏صحیح علم میں ترقی کرتے جاؤ‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏صحیح علم میں ترقی کرتے جاؤ‘‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • ملتا جلتا مواد
  • وہ علم حاصل کرنے کیلئے دوسروں کی مدد کریں جو زندگی کا باعث ہے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • ‏”‏ہمیشہ کی زندگی یہ ہے“‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • نوعِ‌انسان کو خدا کے علم کی ضرورت ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • علم کی نعمت سے ہمیشہ تک لطف اُٹھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
خدم 4/‏96 ص.‏ 10

‏’‏صحیح علم میں ترقی کرتے جاؤ‘‏

خدا کا صحیح علم ہمیشہ کی زندگی کا باعث بنتا ہے۔ (‏یوحنا ۱۷:‏۳‏)‏ یہوؔواہ کی بابت صحیح علم میں ترقی کرنے کیلئے جوکچھ ہم کر سکتے ہیں ہمیں وہ سب کرنا چاہئے۔ (‏کلسیوں ۱:‏۹، ۱۰‏)‏ اپریل ۲۹ سے شروع کرکے، ہم کلیسیائی کتابی مطالعوں میں کتاب علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کا مطالعہ کرینگے۔ نہ صرف خدا کے کلام کی بابت ہماری اپنی سمجھ میں اضافہ ہوگا بلکہ ہم اسے دوسروں کو سکھانے کیلئے بھی خوب لیس ہونگے۔ اگر آپ پیشگی تیاری کریں، ہر ہفتے حاضر ہوں اور حصہ لیں، اور ان معلومات کو خدمتگزاری میں استعمال کریں تو آپ اور آپ کا خاندان برکت پائینگے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں