تھیوکریٹک خبریں
ہیٹی: ۹،۱۸۸ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد کیساتھ مئی ایک نمایاں مہینہ تھا، جو گزشتہ سال کی اوسط پر ۱۳ فیصد اضافہ ہے۔
اٹلی: مئی میں ۲،۰۵،۱۲۸ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد تھی۔ صرف ایک مہینہ پہلے پبلشروں کی گزشتہ انتہائی تعداد سے یہ ۱،۴۹۹ زیادہ تھی۔
تائیوان: پہلی مرتبہ ۴،۰۰۰ سے زیادہ بائبل مطالعوں کی رپورٹ دی گئی تھی۔ ۲،۵۱۰ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد نے مئی میں ۴،۰۸۳ مطالعے کرائے۔