یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏94 ص.‏ 4
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
خدم 6/‏94 ص.‏ 4

تھیوکریٹک خبریں

انگولا:‏ دسمبر کے مہینے کے دوران، مجموعی رسالوں کی تقسیم گزشتہ ہمہ‌وقت انتہائی تعداد سے ۱۰،۰۰۰ زیادہ ہو گئی۔ ۲۱،۹۶۵ پبلشر ۶۰،۶۹۱ بائبل مطالعے کرا رہے ہیں۔‏

گوئٹے‌مالا:‏ دسمبر کیلئے ۱۳،۲۴۳ پبلشر اپنی سلسلہ‌وار ”‏الہی تعلیم“‏ کی ڈسٹرکٹ کنونشنوں پر ۳۲،۹۱۱ کی حاضری دیکھ کر خوش ہوئے۔ ان کنونشنوں پر بپتسمہ پانے والے ۵۹۷ تھے۔‏

لٹ‌ویا:‏ لٹ‌ویا میں کام کا آگے بڑھنا جاری ہے۔ پچھلے دسمبر میں ۵۷۷ پبلشروں کی انتہائی تعداد نے رپورٹ دی۔ کل ۱،۸۱۶ بائبل مطالعے کرائے گئے، اور کلیسیائی پبلشروں نے اوسطاً ۵.‏۲۰ رسالے تقسیم کئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں