تھیوکریٹک خبریں
بولیویا: اکتوبر کیلئے برانچ نے ۹,۵۸۸ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد کی رپورٹ دی۔ انہوں نے گھریلو بائبل مطالعوں، واپسی ملاقاتوں، کلیسیائی پبلشروں، اور باقاعدہ پائنیروں میں بھی نئی انتہائی تعدادوں کو حاصل کیا۔ میدانی خدمتگزاری میں کلیسیائی پبلشروں کے اوسط گھنٹے ۱۴ تھے۔
انڈیا: اکتوبر میں ۱۳,۲۱۷ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔ یہ انکی تیسری سلسلہوار انتہائی تعداد تھی۔
لیتھواینیا: اکتوبر کی رپورٹ ۸۷۱ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد کو ظاہر کرتی ہے جو اکتوبر ۱۹۹۲ پر ۳۹ فیصد اضافہ ہے۔