مناسب وقت پر خوراک
جیسا کہ جنوری ۱۹۹۴ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری میں اعلان کیا گیا، اس سال میموریل کے موسم کیلئے خاص تقریر تمام کلیسیاؤں میں ۱۰ اپریل کے بعد پیش کی جائے گی۔ تقریر کا موضوع ہے ” سچا مذہب نوع انسان کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔“ وہ جو ۲۶ مارچ کو میموریل پر حاضر ہوئے تھے انکو دعوت دینے کیلئے خاص کوشش کی جانی چاہئے۔