تھیوکریٹک خبریں
ارجنٹینا: مئی میں، ارجنٹینا ۱۰۰،۰۰۰ پبلشروں کے ہدف کو پار کرنے والا ۱۳واں ملک بن گیا ہے انکی ۲۹ویں سلسلہوار انتہائی تعداد ۱۰۰،۰۲۴ تھی۔
کولمبیا: مئی میں ۵۸،۵۸۹ کی رپورٹ دینے والوں کیساتھ، کولمبیا پبلشروں کے لحاظ سے اپنی پانچویں سلسلہوار انتہائی تعداد کو پہنچ گیا ہے۔
مڈغاسکر: مئی میں ۵،۰۱۳ پبلشروں کی رپورٹ دینے والوں کیساتھ ۵،۰۰۰ کے ہدف کو پار کر لیا گیا ہے۔