یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏93 ص.‏ 5
  • ایک بڑے خزانے کو پہچاننے کیلئے دوسروں کی مدد کرنا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک بڑے خزانے کو پہچاننے کیلئے دوسروں کی مدد کرنا
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • بائبل میں دلچسپی کو ابھارنے کیلئے واپس جانا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • یہ سیکھنے کیلئے لوگوں کی مدد کرنے کو واپس جائیں کہ وہ کس طرح ہمیشہ تک زندہ رہ سکتے ہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • خدا کی امن والی بادشاہت میں دلچسپی بڑھائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • حاصل‌کردہ دلچسپی پر توجہ دیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 10/‏93 ص.‏ 5

ایک بڑے خزانے کو پہچاننے کیلئے دوسروں کی مدد کرنا

۱ جب ہم بادشاہت کی خوشخبری کی بابت دوسرں کو منادی کرتے ہیں تو ہمارے نشانوں میں سے ایک خلوص‌دل اشخاص کی یہ مدد کرنا ہونا چاہئے کہ خدا کے کلام کی افضل قدروقیمت کی قدر کریں۔ (‏فلپیوں ۳:‏۸‏)‏ بائبل پر مبنی ہمارا لٹریچر بادشاہتی پیغام کو پھیلانے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مثال کے طور پر لو فارایور بک نے ان بائبل سچائیوں کے نتیجہ میں جو انہوں نے سیکھی ہیں یہوواہ کی خدمت کرنے کیلئے ہزاروں لوگوں کی مدد کی ہے۔‏

۲ ہماری خدمتگزاری محض کسی کے پاس لٹریچر چھوڑنے سے زیادہ کچھ شامل کرتی ہے جو اس کو لینے کیلئے رضامند ہے۔ ہمیں پیغام کو ایک دلکش اسلوب میں متعارف کرانے، جو کچھ صاحب‌خانہ کہتا ہے اسے بصیرت سے سننے، اور پھر ”‏صحیفوں سے دلیل دینے“‏ کی ضرورت ہے۔—‏اعمال ۱۷:‏۲‏۔‏

۳ یہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟ ہمارے تعارفات صاحب‌خانہ کیلئے یہ ظاہر کرنے کی غرض سے راہ کھول سکتے ہیں کہ آیا وہ واقعی بائبل اور اسکے پیغام میں دلچسپی رکھتے ہیں۔‏

آپ کہہ سکتے ہیں:‏

”‏آجکل دنیا میں ہمارے گرد جو کچھ ہو رہا ہے ہم اس کے مطلب پر بات‌چیت کرنے کیلئے ملاقات کر رہے ہیں۔ بہتیرے لوگوں کے درمیان خدا اور زندگی بسر کرنے کیلئے اس کے معیاروں میں جو کہ بائبل میں قائم کئے گئے ہیں کم ہوتی ہوئی دلچسپی پائی جا رہی ہے۔ ایک دوسرے کی جانب لوگوں کے رویہ کو اس نے بڑی حد تک متاثر کیا ہے۔ کیا آپ نے اس بات کو نوٹ کیا ہے؟ [‏تبصرے کی اجازت دیں۔ آپ خاص واقعات کا حوالہ دے سکتے ہیں۔]‏ براہ‌مہربانی ان کا رویہ نوٹ کریں جن کا ذکر ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱-‏۵ میں آیا ہے، اور مجھے بتائیں کہ آیا آپ کے خیال میں دنیا آجکل ایسی ہی ہے۔ [‏پڑھیں:‏ تبصرے کی اجازت دیں۔]‏ کیا مستقبل میں بہتر حالتوں کی توقع کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ ہے؟“‏ اگر دلچسپی ظاہر ہو جاتی ہے تو لو فارایور بک کے صفحات ۱۲ اور ۱۳ پر تصویر کا حوالہ دیں اور ۱۲ اور ۱۳ پیراگرافوں پر توجہ مبذول کرائیں۔ اگر دلچسپی محدود ہے، تو پھر پرامن نئی دنیا اشتہار پیش کیا جا سکتا ہے۔‏

۴ اگر والدین میں سے ایک دروازہ پر آتا ہے تو ہم اس طرح سے بات‌چیت شروع کر سکتے ہیں:‏

”‏ہم ان لوگوں سے بات کر رہے ہیں جو اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیسے ہم خاندانی زندگی کے مسائل سے بہتر طریقے سے نپٹ سکتے ہیں۔ ہم سب بہترین کام کرنے کیلئے اپنی پوری کوشش کرتے ہیں، لیکن اگر کوئی ایسی چیز ہے جو بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے ہماری مدد کر سکتی ہے تو ہم اس میں دلچسپی لیتے ہیں کیا ایسا نہیں ہے؟ [‏جواب دینے کی اجازت دیں]‏ بائبل اس معاملے پر ہدایت دیتی ہے جو کلسیوں ۳:‏۱۲-‏۱۴ میں پائی جاتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ پس، کامیاب خاندانی زندگی سے لطف اٹھانے کیلئے کیا ضروری ہے؟ نوٹ کریں کہ اس اشاعت کے باب بعنوان ”‏خاندانی زندگی کو کامیاب بنانا“‏ پر کیا بیان کیا گیا ہے۔“‏“‏ لو فارایور بک کے صفحہ ۲۳۸ پر پیراگراف ۳ کو پڑھیں۔ اگر صاحب‌خانہ مصروف ہے یا بخوشی ردعمل نہیں دکھاتا تو تازہ‌ترین رسالے کو جو خاندانی معاملات پر بات‌چیت کرتا ہے یا اشتہار انجوائے فیملی لائف (‏خاندانی زندگی سے لطف اٹھائیں)‏ کو پیش کرنے کی کوشش کریں۔‏

۵ بادشاہت کی بابت مکمل گواہی دینے میں ہم اپنے مقصد کو نظروں سے کبھی اوجھل نہیں ہونے دینا چاہتے۔ (‏متی ۲۴:‏۱۴‏)‏ بائبل اور تھیوکریٹک لٹریچر کی شاندار فراہمیوں کا اچھا استعمال کرنے سے، ان نہایت اہم وقتوں میں یہوواہ کی مرضی کو سرانجام کو دینے میں اس کی برکت کو حاصل کرنے کیلئے ہم پراعتماد ہو کر اس پر آس لگا سکتے ہیں۔—‏گلتیوں ۶:‏۹‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں