یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏93 ص.‏ 4
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 4/‏93 ص.‏ 4

تھیوکریٹک خبریں

فرینچ گی‌آنا:‏ ۹۴۸ رپورٹ دینے والوں کیساتھ، اکتوبر کی رپورٹ پبلشروں کی ۱۵ ویں سلسلہ‌وار انتہائی تعداد ظاہر کرتی ہے۔ میدانی خدمت میں کلیسیائی پبلشروں کے اوسط گھنٹے ۱.‏۱۵تھے۔‏

ہانگ کانگ:‏ اکتوبر میں ۲،۷۰۴ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل کی گئی۔ یہ جاننا اچھا ہے کہ انہوں نے ۴،۰۴۳ بائبل مطالعے کرائے۔‏

جمیکا:‏ ۴،۴۶۹ کی حاضری کیساتھ، جمیکا میں نومبر ۷، ۱۹۹۲ کو پہلا اسمبلی حال مخصوص کیا گیا۔‏

مڈغاسکر:‏ ۲۴۱ بپتسمہ پانے والوں کیساتھ، پانچ ”‏روشنی‌بردار“‏ ڈسٹرکٹ کنونشنوں پر ۱۰،۶۹۴ لوگ حاضر ہوئے۔ حاضری انکی ۴،۵۴۲ پبلشروں کی انتہائی تعداد کے دوگنے سے بھی زیادہ تھی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں