اِس شمارے میں
15 جولائی 2015ء
.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کے مضامین
31 اگست، 2015ء–6 ستمبر، 2015ء
روحانی فردوس کی رونق بڑھانے میں آپ کا کردار
صفحہ 7
7-13 ستمبر، 2015ء
صفحہ 14
14-20 ستمبر، 2015ء
صفحہ 22
21-27 ستمبر، 2015ء
صفحہ 27
مطالعے کے مضامین
▪ روحانی فردوس کی رونق بڑھانے میں آپ کا کردار
سچے مسیحی یہوواہ کی تنظیم کے زمینی حصے میں ایک بےمثال روحانی ماحول میں رہ رہے ہیں۔ ہم اِس نعمت کے لیے شکرگزاری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟ اور ہم روحانی فردوس کی رونق بڑھانے کے لیے اِنفرادی طور پر کیا کر سکتے ہیں؟ اِس مضمون میں اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔
▪ ”تمہاری مخلصی نزدیک“ ہے!
اِس مضمون میں ہم کچھ ایسے حیرتانگیز واقعات پر بات کریں گے جو مستقبل میں ہونے والے ہیں۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہمیں بڑی مصیبت سے ڈرنے کی ضرورت کیوں نہیں ہے۔
▪ خدا کی بادشاہت کے وفادار رہیں
اِس دُنیا میں بہت سے لوگ اپنے وطن، ثقافت یا قوم کے وفادار ہیں۔ لیکن ہم نے یہوواہ سے وفاداری نبھانے کا وعدہ کِیا ہے۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم دُنیا کے معاملات میں حصہ کیوں نہیں لیتے اور ہم خدا کی بادشاہت کے وفادار رہنے کے لیے اپنے ضمیر کی تربیت کیسے کر سکتے ہیں۔
▪ یہ ہماری عبادتگاہ ہے
پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ لاکھوں کنگڈم ہالوں میں خدا کی عبادت کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم بائبل کے کچھ اصولوں پر بات کریں گے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمیں کنگڈم ہال کا احترام کرنا چاہیے، نئے ہالوں کی تعمیر کے لیے عطیات دینے چاہئیں اور اِن کی دیکھبھال کرنی چاہیے۔
دیگر مضامین
3 اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—روس میں
12 مصیبت کے دنوں میں یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں
سرِورق کی تصویر: سائبیریا میں ہمارے کچھ بہن بھائی مُنادی کے کام کے دوران دوپہر کے وقفہ میں کھانا کھا رہے ہیں۔
روس
آبادی:
14،39،30،000
مبشروں کی تعداد: