یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م12 1/‏4 ص.‏ 1-‏4
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
م12 1/‏4 ص.‏ 1-‏4

اِس شمارے میں

یکم اپریل ۲۰۱۲ء

‏.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

یسوع مسیح کے بارے میں ہمارے سوالوں کے جواب

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ یسوع مسیح کے بارے میں مختلف نظریات

۴ یسوع مسیح کے بارے میں سوالوں کے جواب

۸ سچائی جاننا کیوں اہم ہے؟‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۹ خدا کے نزدیک جائیں —‏”‏یہوواہ خدا!‏ مجھے پھر سے اپنا بنا لے“‏

۱۱ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏ہمیں یسوع مسیح کی موت کو یاد رکھنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟‏

مطالعے کے مضامین

۲۸ مئی ۲۰۱۲ء–‏۳ جون ۲۰۱۲ء

بیٹا باپ کو ظاہر کرنا چاہتا ہے

صفحہ ۱۳ • گیت نمبر ۲۷، ۲

۴-‏۱۰ جون ۲۰۱۲ء

دغابازی—‏آخری زمانے کے نشان کا ایک پہلو

صفحہ ۱۷ • گیت نمبر ۱۸، ۳۲

۱۱-‏۱۷ جون ۲۰۱۲ء

پورے دل سے یہوواہ خدا کی عبادت کرتے رہیں

صفحہ ۲۱ • گیت نمبر ۵۲، ۲۲

۱۸-‏۲۴ جون ۲۰۱۲ء

یہوواہ خدا اپنے بندوں کو بچانا جانتا ہے

صفحہ ۲۵ • گیت نمبر ۴۹، ۳۳

۲۵ جون ۲۰۱۲ء–‏۱ جولائی ۲۰۱۲ء

‏’‏خدا تمہاری حفاظت کرتا ہے تاکہ تُم نجات پا سکو‘‏

صفحہ ۲۹ • گیت نمبر ۱۵، ۲۳

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کا مضمون ۱

اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ یسوع مسیح نے کن دو طریقوں سے باپ کو اپنے پیروکاروں پر ظاہر کِیا اور ہم کن طریقوں سے باپ کو دوسروں پر ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون ۲

آج‌کل دُنیا میں دغابازی بہت عام ہو گئی ہے۔ لیکن ہمیں خبردار رہنا چاہئے کہ ہمارے خاندان اور کلیسیا کا امن اور اتحاد اِس سے متاثر نہ ہو۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم اپنے اِس عزم کو کیسے مضبوط کر سکتے ہیں کہ ہم یہوواہ خدا اور ایک دوسرے کے وفادار رہیں گے۔‏

مطالعے کا مضمون ۳

یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم پورے دل سے خدا کی عبادت کر رہے ہیں؟ اپنے دل کی حفاظت کرنا کیوں ضروری ہے؟ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم پورے دل سے یہوواہ خدا کی عبادت کرتے رہیں؟ آپ اِس مضمون میں اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں گے۔‏

مطالعے کے مضامین ۴، ۵

‏”‏بڑی مصیبت“‏ کے دوران خدا کے بندوں پر بہت بڑا حملہ کِیا جائے گا۔ (‏متی ۲۴:‏۲۱‏)‏ ہم اِس بات پر بھروسا کیوں رکھ سکتے ہیں کہ یہوواہ خدا ہمیں اِس سے نجات دِلائے گا؟ یہوواہ خدا ہماری مدد کیسے کرتا ہے تاکہ ہم اِس آخری زمانے میں اُس کے وفادار رہ سکیں؟ اِن مضامین میں اِن سوالوں کے جواب دئے گئے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں