اِس شمارے میں
یکم دسمبر ۲۰۱۱ء
جنسی معاملات کے بارے میں بائبل کی تعلیم
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۴ جنسی معاملات کے بارے میں دس سوال
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
۱۰ پاک صحیفوں کی تعلیم—خدا کے حکموں پر عمل کرنے سے ہمیں کونسے فائدے ہوتے ہیں؟
۱۲ نوجوانوں کے لئے—آگ کی جلتی بھٹی میں تین نوجوان مطالعے کے مضامین
مطالعے کے مضامین
۳۰ جنوری–۵ فروری
بادشاہ سلیمان ہمارے لئے کیسی مثال ہیں؟
صفحہ ۱۴
گیت نمبر ۲۹، ۲۲
ہمیں پاک روح کی رہنمائی کی ضرورت کیوں ہے؟
۶-۱۲ فروری
صفحہ ۱۹
گیت نمبر ۳۸، ۱۸
۱۳-۱۹ فروری
پاک روح کی رہنمائی—قدیم زمانے میں
صفحہ ۲۴
گیت نمبر ۵۴، ۵۱
۲۰-۲۶ فروری
پاک روح کی رہنمائی—رسولوں کے زمانے سے لے کر آج تک
صفحہ ۲۸
گیت نمبر ۱۱، ۳۱
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعہ کا مضمون ۱
بادشاہ سلیمان نے کچھ معاملوں میں اچھی مثال قائم کی لیکن بعض معاملوں میں بُری مثال قائم کی۔ اِس مضمون میں ہم اُن کی زندگی پر غور کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہم اُن سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
مطالعہ کا مضمون ۲
یہوواہ خدا ایک خاص قوت کے ذریعے ہماری رہنمائی کرتا ہے تاکہ ہم اِس بُری دُنیا میں اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔ یہ کونسی قوت ہے؟ ہماری یہ خواہش کیوں ہونی چاہئے کہ خدا اِس قوت کے ذریعے ہماری رہنمائی کرے؟ اور ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہمیں اِس قوت کے اثر سے فائدہ پہنچے؟
مطالعے کے مضامین ۳، ۴
ماضی میں خدا نے اپنے بہت سے خادموں پر پاک روح نازل کی۔ پاک روح نے اِن لوگوں میں کونکونسے اثر پیدا کئے؟ خدا نے پاک روح کے ذریعے اِن لوگوں کی رہنمائی کیسے کی؟ اِن باتوں پر غور کرنے سے ہمارا حوصلہ بڑھے گا اور ہم بھی خدا کی خدمت کرتے رہیں گے۔