یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م11 1/‏11 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
م11 1/‏11 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

یکم نومبر ۲۰۱۱ء

پانچ جھوٹے نظریات کا پردہ فاش

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ کیا آپ کو دھوکے میں رکھا گیا ہے؟‏

۴ انسان خدا کی ذات کو نہیں سمجھ سکتا—‏کیا یہ سچ ہے؟‏

۵ خدا کو ہماری فکر نہیں—‏کیا یہ سچ ہے؟‏

۶ خدا گنہگاروں کو کڑی سزا دیتا ہے—‏کیا یہ سچ ہے؟‏

۷ دُنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے، خدا کی مرضی سے ہے —‏کیا یہ سچ ہے؟‏

۸ خالق ایک ہے، بس عبادت کرنے کے طریقے فرق ہیں—‏کیا یہ سچ ہے؟‏

۹ حقیقت جانیں اور فائدہ حاصل کریں مطالعے کے مضامین

مطالعے کے مضامین

۲۶ دسمبر–‏۱ جنوری

اپنی سمجھ پر تکیہ نہ کریں

صفحہ ۱۰

گیت نمبر ۴۹، ۲۳

۲-‏۸ جنوری

روح کے مطابق چلیں اور زندگی اور اطمینان پائیں

صفحہ ۱۴

گیت نمبر ۵۲، ۶

۹-‏۱۵ جنوری

ہم اِس بُری دُنیا میں ”‏پردیسی اور مسافر ہیں“‏

صفحہ ۱۹

گیت نمبر ۴۰، ۲۶

۱۶-‏۲۲ جنوری

آدمیوں کو مسیح کا شاگرد بنائیں

صفحہ ۲۳

گیت نمبر ۴۲، ۱

۲۳-‏۲۹ جنوری

بھائیوں کی تربیت کریں

صفحہ ۲۸

گیت نمبر ۴۵، ۱۰

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعہ کا مضمون ۱

کیا آپ باقاعدگی سے یہوواہ خدا سے دُعا کرتے ہیں؟ دُعا کرنا اُس وقت بہت فائدہ‌مند ہوتا ہے جب آپ پریشان ہوتے ہیں یا آپ کو کسی اہم معاملے کے بارے میں فیصلہ کرنا پڑتا ہے یا پھر جب آپ کے دل میں غلط خواہشیں سر اُٹھاتی ہیں۔ آئیں، دیکھیں کہ ایسا کیوں ہے۔‏

مطالعہ کا مضمون ۲

پولس رسول نے روم کے مسیحیوں کو بتایا کہ اُنہیں کن باتوں پر دھیان لگانا چاہئے تاکہ وہ زندگی اور اطمینان حاصل کر سکیں۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ پولس رسول نے رومیوں کے خط میں جو ہدایتیں دیں، یہ ہمارے لئے کیوں فائدہ‌مند ہیں؟‏

مطالعہ کا مضمون ۳

اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ خدا کے خادموں نے قدیم زمانے میں اور پہلی صدی میں بھی ’‏پردیسیوں اور مسافروں‘‏ کی طرح زندگی گزاری۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ ہم اِس بُری دُنیا میں ’‏پردیسیوں اور مسافروں‘‏ کے طور پر زندگی کیسے گزارتے ہیں۔‏

مطالعے کے مضامین ۴، ۵

کلیسیا میں ایسے مردوں کی ضرورت ہے جو ذمہ‌داریاں اُٹھانے کے لائق ہوں۔ اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ ہم یسوع مسیح کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اُن مردوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جن کو ہم خوشخبری سناتے ہیں۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ ہم بپتسمہ‌یافتہ بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ کلیسیا میں ذمہ‌داریاں اُٹھا سکیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں