یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م11 1/‏10 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
م11 1/‏10 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

یکم اکتوبر ۲۰۱۱ء

اِس دُنیا کو—‏کون چلا رہا ہے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ بُرائی کی جڑ کیا ہے؟‏

۴ اصل میں اِس دُنیا کو کون چلا رہا ہے؟‏

۷ دُنیا کے سردار کا نقاب اُلٹ چُکا ہے

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۲۱ خدا کے نزدیک جائیں—‏’‏اَے یہوواہ!‏ تُو نے مجھے پہچان لیا‘‏

۲۲ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏آپ خدا کی قربت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

مطالعے کے مضامین

۲۸ نومبر–‏۴ دسمبر

کیا آپ صحیح تفریح کا انتخاب کرتے ہیں؟‏

صفحہ ۱۰

گیت نمبر ۴۰، ۱۴

۵-‏۱۱ دسمبر

کنوارے اور شادی‌شُدہ مسیحیوں کے لئے رہنمائی

صفحہ ۱۵

گیت نمبر ۲۶، ۳۶

۱۲-‏۱۸ دسمبر

‏’‏ہر طرح کی تسلی کے خدا‘‏ پر بھروسا رکھیں

صفحہ ۲۴

گیت نمبر ۲۸، ۴۸

۱۹-‏۲۵ دسمبر

‏’‏شکستہ‌دلوں کو تسلی دیں‘‏

صفحہ ۲۸

گیت نمبر ۳۸، ۴۲

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعہ کا مضمون ۱

چاہے ہم کہیں بھی رہتے ہوں، ہم بائبل کے اصولوں کی مدد سے ایسی تفریح کا انتخاب کر سکتے ہیں جو ہمارے لئے فائدہ‌مند ہو۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ہم اِس بات کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں کہ ہم صحیح تفریح کا انتخاب کر رہے ہیں یا نہیں۔‏

مطالعہ کا مضمون ۲

شادی کرنے یا نہ کرنے کے سلسلے میں ہمارے فیصلے نہ صرف ہماری زندگی پر بلکہ یہوواہ خدا کے ساتھ ہماری دوستی پر بھی گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ خدا کے خادم، چاہے وہ شادی‌شُدہ ہوں یا کنوارے، ۱-‏کرنتھیوں ۷ باب میں پائے جانے والے مشوروں پر کیسے عمل کر سکتے ہیں۔‏

مطالعے کے مضامین ۳، ۴

اِس آخری زمانے میں یہوواہ کے گواہوں اور دوسرے لوگوں کو بھی بہت سی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ اِن مضامین میں کچھ ایسی مشکلات پر غور کِیا جائے گا۔ اِن میں یہ بھی بتایا جائے گا کہ یہوواہ خدا اور اُس کے خادم اِس مشکل دَور میں لوگوں کو تسلی کیسے دیتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں