یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م11 1/‏8 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
م11 1/‏8 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

یکم اگست ۲۰۱۱ء

اپنی زندگی کو بامقصد بنائیں—‏کیسے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ کیا زندگی کا کوئی مقصد ہے؟‏

۴ زندگی بے‌معنی کیوں لگتی ہے؟‏

۷ اب اور آئندہ آپ کی زندگی بامقصد ہو سکتی ہے

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۲۸ پاک صحیفوں کی تعلیم—خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

۳۰ خاندانی عبادت یا ذاتی مطالعے کے سلسلے میں چند مشورے

۳۲ آپ نے پوچھا

مطالعے کے مضامین

۲۶ ستمبر–‏۲ اکتوبر

لوگ مسیح کے آنے کے منتظر تھے

صفحہ ۱۰

گیت نمبر ۴۳، ۳۰

۳-‏۹ اکتوبر

اُنہیں مسیح مل گیا!‏

صفحہ ۱۴

گیت نمبر ۵۴، ۵

۱۰-‏۱۶ اکتوبر

یہوواہ خدا امن کا بانی ہے

صفحہ ۱۹

گیت نمبر ۳۹، ۳

۱۷-‏۲۳ اکتوبر

آپس میں امن سے رہیں اور خدا کے ساتھ صلح رکھیں

صفحہ ۲۳

گیت نمبر ۵۳، ۲۵

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲

عبرانی صحیفوں میں مسیح کے سلسلے میں بہت سی پیشینگوئیاں پائی جاتی ہیں۔ اِن میں سے چند پیشینگوئیوں کا مطالعہ کرنے سے آپ کو پکا یقین ہو جائے گا کہ یسوع ہی خدا کے بھیجے ہوئے مسیح تھے۔ اِن معلومات پر غور کرنے سے آپ کو مُنادی کے کام میں بھی بڑا فائدہ ہوگا اور بائبل پر آپ کا ایمان اَور زیادہ مضبوط ہو جائے گا۔‏

مطالعے کے مضامین ۳، ۴

یہوواہ کے گواہوں میں پایا جانے والا امن‌واتحاد بے‌مثال ہے۔ ہم اِس کی بڑی قدر کرتے ہیں۔ پہلے مضمون میں بائبل میں سے ایسی مثالوں پر غور کِیا جائے گا جن سے ہمیں صلح‌پسند بننے کی حوصلہ‌افزائی ملے گی۔ دوسرے مضمون میں بتایا جائے گا کہ ہم اُن باتوں کی جستجو میں کیسے رہ سکتے ہیں جو امن کا باعث ہوتی ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں