اِس شمارے میں
یکم جون ۲۰۱۱ء
۶ پیشینگوئیاں جو آجکل پوری ہو رہی ہیں
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۳ مصیبتوں کے بادل چھٹنے والے ہیں
۷ پیشینگوئی نمبر ۴: محبت سے خالی
۸ پیشینگوئی نمبر ۵: زمین کی تباہی
۹ پیشینگوئی نمبر ۶: خوشخبری کی مُنادی
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
۲۹ نوجوانوں کے لئے—بُرے لوگوں سے دوستی نہ کریں
۳۱ پاک صحیفوں کی تعلیم —خدا بُرائی اور دُکھتکلیف کو ختم کیوں نہیں کرتا؟
مطالعے کے مضامین
۱-۷ اگست
صفحہ ۱۱
مسیح کی خوشخبری پر توجہ دلائیں
گیت نمبر ۴۷، ۱۰
۸-۱۴ اگست
صفحہ ۱۵
خدا نے ہمارے لئے اپنی محبت کیسے ظاہر کی؟
گیت نمبر ۱۸، ۵۱
۱۵-۲۱ اگست
صفحہ ۲۰
’خدا کے گلّے کی گلّہبانی کرو‘
گیت نمبر ۴۲، ۲۵
۲۲-۲۸ اگست
صفحہ ۲۴
’جو تُم میں محنت کرتے ہیں، اُن کی عزت کرو‘
گیت نمبر ۲۲، ۵۳
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲
رومیوں کی کتاب میں پولس رسول نے خوشخبری کے ایک ایسے پہلو کی طرف توجہ دلائی جو گُناہگار انسانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ یہ خوشخبری کا کونسا پہلو ہے؟ ہم اِس سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟ یہ دونوں مضامین یسوع مسیح کی قربانی اور یہوواہ خدا کی محبت کے لئے آپ کی قدر بڑھائیں گے۔
مطالعے کے مضامین ۳، ۴
اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ بزرگ گلّہبانی کرنے کے شرف کے لئے اپنی قدر کیسے بڑھا سکتے ہیں۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ کلیسیا کے بہنبھائی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ وہ بزرگوں کی قدر کرتے ہیں۔
[صفحہ ۲ پر تصویر کا حوالہ]
:COVER: Earthquake and Disease
;William Daniels/Panos Pictures ©
;Famine: © Paul Lowe/Panos Pictures
Oil fire: U.S. Coast Guard photo