یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م11 1/‏6 ص.‏ 3
  • مصیبتوں کے بادل چھٹنے والے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مصیبتوں کے بادل چھٹنے والے ہیں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ملتا جلتا مواد
  • پاک کلام کی تعلیم
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • ‏”‏آخری زمانے“‏ یا ’‏آخری وقت‘‏ کی نشانی کیا ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • ہمارے تشویشناک ایام کیلئے مفید تعلیم
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • ایک اچھا دَور آنے والا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
م11 1/‏6 ص.‏ 3

مصیبتوں کے بادل چھٹنے والے ہیں

‏”‏اخیر زمانہ میں بُرے دن آئیں گے۔“‏—‏۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱‏۔‏

شاید آپ نے کبھی ایسے افسوس‌ناک واقعات دیکھے ہوں یا اِن کے بارے میں سنا ہو:‏

● کسی وبا کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جان چلی گئی۔‏

● قحط کی وجہ سے سینکڑوں لوگ موت کی نیند سو گئے۔‏

● زلزلے کی وجہ سے ہزاروں لوگ ہلاک اور بے‌گھر ہو گئے۔‏

اگلے مضامین میں ہم ایسے واقعات کے متعلق چند اعدادوشمار پر غور کریں گے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ پاک صحیفوں میں پہلے ہی سے بتا دیا گیا تھا کہ ”‏اخیر زمانہ“‏ میں ایسے واقعات ہوں گے۔‏a

ہم سب دیکھ رہے ہیں کہ دُنیا کے حالات بہت خراب ہیں۔ اِس لئے اِن مضامین کا مقصد یہ بتانا نہیں ہے کہ آج‌کل دُنیا میں کتنی مصیبتیں ہیں بلکہ اِن میں یہ بتایا جائے گا کہ ہمیں نااُمید ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اِن میں ہم پاک کلام کی چھ پیشینگوئیوں پر غور کریں گے جن کی تکمیل سے ظاہر ہوتا ہے کہ ”‏اخیر زمانہ“‏ بہت جلد ختم ہونے والا ہے۔ کچھ لوگ اِن پیشینگوئیوں کے پورا ہونے کے حوالے سے اعتراض کرتے ہیں۔ ہم اِن اعتراضات پر بھی غور کریں گے۔ اِن مضامین سے آپ کو یہ اُمید ملے گی کہ بہت جلد ایک اچھا وقت آنے والا ہے۔‏

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

a خدا اِن بُرے حالات کو ٹھیک کیوں نہیں کر رہا؟ اِس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لئے اِس شمارے کے صفحہ ۳۱ اور ۳۲ پر مضمون ”‏خدا بُرائی اور دُکھ‌تکلیف کو ختم کیوں نہیں کرتا؟“‏ کو پڑھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں