یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م11 1/‏3 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
م11 1/‏3 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

یکم مارچ ۲۰۱۱ء

کیا شادی زندگی‌بھر کا بندھن ہے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ شادیاں کیوں ٹوٹ رہی ہیں؟‏

۴ کچھ مسائل اور اُن کے حل

‏• ‏”‏ہم میں دُوری پیدا ہو رہی ہے۔“‏

‏• ‏”‏مجھے شادی کرنے سے آخر کیا ملا۔“‏

‏• ‏”‏میرا جیون‌ساتھی ہماری شادی کو کامیاب بنانے میں میرا ساتھ نہیں دے رہا۔“‏

‏• ‏”‏میری بیوی میرا کہنا نہیں مانتی۔“‏

‏• ‏”‏میرے شوہر کو میری اور بچوں کی بالکل فکر نہیں ہے۔“‏

‏• ‏”‏مَیں اپنے جیون‌ساتھی سے تنگ آ گیا ہوں۔“‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین

۱۴ تمام خوشیوں میں سے سب سے بڑی خوشی

۳۱ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏خدا کون ہے؟‏

مطالعے کے مضامین

۲-‏۸ مئی

دُنیا کی روح نہیں بلکہ خدا کی روح کے مطابق چلیں

صفحہ ۱۰

گیت نمبر ۲۳، ۳۸

۹-‏۱۵ مئی

اِس بُرے دَور میں یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں

صفحہ ۱۸

گیت نمبر ۴۳، ۴۸

۱۶-‏۲۲ مئی

‏”‏تم بھی تیار رہو“‏

صفحہ ۲۲

گیت نمبر ۵۴، ۲۴

۲۳-‏۲۹ مئی

یرمیاہ کی طرح بیدار رہیں

صفحہ ۲۶

گیت نمبر ۳۲، ۴۳

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کا مضمون ۱

آج‌کل زیادہ‌تر لوگ دُنیا کی رُوح سے متاثر ہیں۔ کیا یہ رُوح ہم پر بھی اثرانداز ہو سکتی ہے؟ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم یہ کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا دُنیا کی روح ہم پر اثرانداز ہو رہی ہے یا نہیں؟ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ خدا کی روح کے مطابق چلنے کے لئے ہم یسوع مسیح کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

مطالعے کا مضمون ۲

خدا پر بھروسا رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ خدا پر بھروسا رکھنے میں نہ صرف اُس کے وعدوں پر بھروسا رکھنا شامل ہے بلکہ اُس کی رہنمائی پر بھی۔‏

مطالعے کے مضامین ۳، ۴

اِن مضامین میں ہم نوح اور اُن کے گھر والوں، موسیٰ اور یرمیاہ کی مثالوں پر غور کریں گے۔ وہ خدا کے کام کو پورا کرنے کے لئے تیار رہے اور اِس کے نتیجے میں اُنہوں نے خدا کے وعدوں کو پورا ہوتے دیکھا۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے ہم اُن کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں