یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏7 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏7 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

جولائی ۱، ۲۰۱۰

لوگ گُناہ کو گُناہ کیوں نہیں سمجھتے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ گُناہ کے متعلق لوگوں کی بدلتی سوچ

۴ گُناہ کے متعلق سوچ میں تبدیلی کی وجوہات

۸ گُناہ کے متعلق خدا کے کلام کی تعلیم

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۲۹ ‏”‏تعلیم دینے کی طرف متوجہ رہ“‏

۳۲ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں

مطالعے کے مضامین

اگست ۳۰–‏ستمبر ۵

یہوواہ کے دن پر کیا ہوگا؟‏

صفحہ ۱۱

گیت نمبر ۳۰، ۴۰

ستمبر ۶-‏۱۲

‏”‏پاک چال‌چلن اور دینداری“‏ کی عمدہ مثال بنیں

صفحہ ۱۵

گیت نمبر ۴، ۲۹

ستمبر ۱۳-‏۱۹

کٹائی کے وسیع کام میں بھرپور حصہ لیں

صفحہ ۲۰

گیت نمبر ۴۵، ۲۸

ستمبر ۲۰-‏۲۶

‏’‏رُوح خدا کی تہ کی باتیں دریافت کر لیتی ہے‘‏

صفحہ ۲۴

گیت نمبر ۳۸، ۲۰

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲

اپنے دوسرے خط میں پطرس رسول نے اخیر دَور میں رہنے والے مسیحیوں کے لئے فکرمندی ظاہر کی۔ یہ دونوں مضامین یہوواہ خدا کے دن کے منتظر رہنے میں ہماری مدد کریں گے۔ ہم سیکھیں گے کہ یہوواہ کے دن کے لئے تیار رہنے کے لئے ہمیں کونسے کام کرنے چاہئیں اور کونسے کام نہیں کرنے چاہئیں۔‏

مطالعہ کا مضمون ۳

ہم ایک ایسے دَور میں رہ رہے ہیں جب کٹائی کا کام یعنی خلوص‌دل لوگوں کو جمع کرنے کا کام پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ اِس کام میں بھرپور حصہ لینے کے لئے ہمیں کونسی خوبیاں پیدا کرنی چاہئیں؟ مشکل حالات میں بھی ہم اِس کام میں حصہ لینے کے لئے پوری کوشش کیسے کر سکتے ہیں؟ اِس مضمون میں ہم اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں گے۔‏

مطالعہ کا مضمون ۴

روحُ‌القدس مختلف طریقوں سے کام کرتی ہے۔ اِن میں سے ایک طریقہ یہ ہے کہ روحُ‌القدس ’‏خدا کی تہ کی باتوں‘‏ کو دریافت کر لیتی ہے۔ اِس مضمون میں بیان کِیا گیا ہے کہ روحُ‌القدس نے پہلی صدی عیسوی میں خدا کی تہ کی باتیں کیسے ظاہر کیں اور آج ہمارے زمانے میں بھی یہ خدا کی تہ کی باتیں کیسے ظاہر کر رہی ہے۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ خدا کی تہ کی باتوں کو سمجھنے میں روحُ‌القدس سے مدد حاصل کرنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں