یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م00 15/‏12 ص.‏ 31
  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۰ کا موضوعاتی اشاریہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۰ کا موضوعاتی اشاریہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ذیلی عنوان
  • بائبل
  • بادشاہتی مُناد رپورٹ دیتے ہیں
  • سوالات‌ازقارئین
  • سوانح‌عمریاں
  • متفرق مضامین
  • مسیحی زندگی اور صفات
  • مطالعے کے اہم مضامین
  • یسوع مسیح
  • یہوواہ
  • یہوواہ کے گواہ
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
م00 15/‏12 ص.‏ 31

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۰ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بائبل

اناجیل—‏تاریخ یا افسانہ؟ ۱۵/‏۵

بائبل تقسیم کا امتیازی سال، ۱۵/‏۱

خفیہ کوڈ؟ ۱/‏۴

محض ایک اچھی کتاب؟ ۱/‏۱۲

بادشاہتی مُناد رپورٹ دیتے ہیں

۱/‏۲، ۱/‏۳، ۱/‏۴، ۱/‏۵، ۱/‏۶، ۱/‏۸، ۱/‏۹، ۱/‏۱۲

سوالات‌ازقارئین

خون سے تیارکردہ ادویات، ۱۵/‏۶

ذاتی خون کا استعمال، ۱۵/‏۱۰

طلاق کی کارروائی کی مزاحمت، ۱۵/‏۱۲

کس کا غضب؟ (‏روم ۱۲:‏۱۹‏)‏، ۱۵/‏۳

یسوع کے سر پر عطر ڈالنے کی بابت شکایت کس نے کی؟ ۱۵/‏۴

یہوواہ کو پسند آیا کہ مسیح کو کچلے؟ (‏یسع ۵۳:‏۱۰‏)‏، ۱۵/‏۸

سوانح‌عمریاں

‏”‏اَے کاش، ایمان کمزور نہ ہو جائے“‏!‏ (‏ہ.‏ میولر)‏، ۱/‏۱۱

بہت سی قوموں میں سچائی کی شمع روشن کرنے والا (‏ج.‏ ینگ)‏، ۱/‏۷

‏’‏تم نہیں جانتے کہ کل کیا ہوگا‘‏ (‏ہ.‏ جے‌نگز)‏، ۱/‏۱۲

جوانی ہی سے خالق کو یاد رکھنا (‏ڈ.‏ ہب‌شمان)‏، ۱/‏۱

خاص میراث کی بخشش (‏ک.‏ ایلن)‏، ۱/‏۱۰

شرمیلے‌پن پر قابو پانے میں مدد (‏ر.‏ ایلرک)‏، ۱/‏۶

کُلوقتی خدمت سے یہوواہ کا شکر بجا لانا (‏س.‏ رینولڈز)‏، ۱/‏۵

ہتھیار بنانے سے زندگی بچانے تک (‏ا.‏ اسمائلڈس)‏، ۱/‏۸

یہوواہ اپنے وفادار بندوں کو ہمیشہ اجر بخشتا ہے (‏و.‏ ڈنکم)‏، ۱/‏۹

یہوواہ کی خدمت کرنے کیلئے زندگی کو سادہ رکھنا (‏ک.‏ موئر)‏، ۱/‏۳

یہوواہ میری پناہ‌گاہ اور میری طاقت ہے (‏م.‏ فل‌ٹیو)‏، ۱/‏۲

متفرق مضامین

آپ اچھی مشورت کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں، ۱/‏۶

آپ کس طرح سے دوست بنا سکتے ہیں، ۱/‏۱۲

آگاہی پر دھیان دیں!‏ ۱۵/‏۲

آئندہ زندگی، ۱/‏۱۰

اصلاح قبول کرنے والا ایک قابلِ‌تقلید انسان (‏ایوب)‏، ۱۵/‏۳

انطاکیہ (‏سوریہ)‏، ۱۵/‏۷

ایمان آپ کی زندگی بدل سکتا ہے، ۱/‏۱

باطنی اطمینان حاصل کرنا، ۱/‏۷

‏’‏بحالی کا وقت‘‏ قریب ہے!‏ ۱/‏۹

‏”‏برادرانِ‌پولینڈ،“‏ ۱/‏۱

پہلے انسانی جوڑے سے سیکھنا، ۱۵/‏۱۱

‏”‏تیرے مذبح کا طواف،“‏ ۱/‏۵

جادوگری، ۱/‏۴

جفاشعار کو بڑا نُور دکھائی دیتا ہے (‏پولس)‏، ۱۵/‏۱

خدا دُعاؤں کا جواب دیتا ہے، ۱/‏۳

‏”‏دلفریب غزال،“‏ ۱/‏۱۰

دیگر مذاہب کی تحقیق‌وتفتیش، ۱۵/‏۱۰

رشوت‌ستانی کا مقابلہ کرنا، ۱/‏۵

رُوح آجکل کیسے کام کرتی ہے، ۱/‏۴

زندگی زیادہ بامقصد ہو سکتی ہے، ۱۵/‏۷

زیتون کا درخت، ۱۵/‏۵

سرل لوکارس—‏بائبل کا قدردان، ۱۵/‏۲

سیرت، ۱۵/‏۱۱

عالمی امن—‏کیسے؟ ۱/‏۱۱

کامل زندگی محض خواب نہیں!‏ ۱۵/‏۶

کامیابی کی کُنجی، ۱/‏۲

کٹائی سے پہلے ”‏کھیت“‏ میں کام کرنا، ۱۵/‏۱۰

کرسمس کی رسومات کیا مسیحی اصل سے ہیں؟ ۱۵/‏۱۲

کلبی، ۱۵/‏۷

کمال‌پرستی پر قابو پانا کیوں ضروری ہے؟ ۱۵/‏۶

کیا آپ انتظار کرنا جانتے ہیں؟ ۱/‏۹

کیا آپ اَندیکھی چیزوں کا یقین کرتے ہیں؟ ۱۵/‏۶

کیا آپکو اسکا یقین کرنا چاہئے؟ ۱/‏۱۲

کیا بائبل اخلاقیت عملی ہے؟ ۱/‏۱۱

کیا دُعا کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ ۱۵/‏۱۱

کیا نفرت کبھی ختم ہوگی؟ ۱۵/‏۸

مایوسی سے پاک دُنیا، ۱۵/‏۹

مذہبی اتحاد عنقریب؟ ۱/‏۱۲

یزرعیل کی دریافتیں، ۱/‏۳

یوسیاہ، ۱۵/‏۹

مسیحی زندگی اور صفات

آپ اختلافات کیسے نپٹاتے ہیں؟ ۱۵/‏۸

آپ خدا کی خدمت کیوں کرتے ہیں؟ ۱۵/‏۱۲

آپ خود کو کیسا خیال کرتے ہیں؟ ۱۵/‏۱

آپ کے نزدیک کامیابی کا معیار کیا ہے؟ ۱/‏۱۱

آمادہ دل کیساتھ یہوواہ کے طالب ہونا، ۱/‏۳

اپنی نیکنامی کی حفاظت کریں (‏امثال ۶‏)‏، ۱۵/‏۹

‏”‏اپنے دل کی خوب حفاظت کر“‏ (‏امثال ۴‏)‏، ۱۵/‏۵

اختیار کا احترام، ۱/‏۸

انکساری امن کو فروغ دیتی ہے، ۱۵/‏۳

اُن کے بچے کیوں نہیں ہیں؟ ۱/‏۸

اہم چیزوں کو پہلے درجے پر رکھیں، ۱۵/‏۲

بداخلاق دُنیا میں پاکدامن رہیں (‏امثال ۵‏)‏، ۱۵/‏۷

خدا کو خوش کرنے والی موسیقی، ۱/‏۶

خدا کی قربت حاصل کریں، ۱۵/‏۱۰

خودایثار کیوں بنیں؟ ۱۵/‏۹

خوشی سے خدا کی خدمت کریں، ۱۵/‏۱۱

دوسروں کے سامنے اپنی خوبی ظاہر کریں، ۱۵/‏۴

رُوح‌اُلقدس کو اپنا ذاتی مددگار بنائیں، ۱۵/‏۱۰

عمدہ نمونوں سے مستفید ہوں، ۱/‏۷

‏’‏فرمان بجا لا اور زندہ رہ، ‘‏ (‏امثال ۷‏)‏، ۱۵/‏۱۱

کیا آپ ایک ’‏پُختہ‘‏ مسیحی ہیں؟ ۱۵/‏۸

کیا آپ تشددپسند لوگوں کو خدائی نظر سے دیکھتے ہیں؟ ۱۵/‏۴

کیا آپ عقلمند ہیں؟ ۱/‏۱۰

ماں کی دانشمندانہ مشورت (‏امثال ۳۱‏)‏، ۱/‏۲

مسیحی چرواہو، ’‏اپنے دل کشادہ کرو‘‏!‏ ۱/‏۷

مسیحی ہونے سے کیا مُراد ہے؟ ۱/‏۶

معقول توقعات، ۱/‏۸

ہمیں یہوواہ کی تنظیم کی ضرورت ہے، ۱/‏۱

یہوواہ کو عزت دینے والی خوشحال شادیاں، ۱/‏۵

یہوواہ کی طاقت سے تسلی پائیں، ۱۵/‏۴

یہوواہ کیساتھ قربت بڑھائیں (‏امثال ۳‏)‏، ۱۵/‏۱

مطالعے کے اہم مضامین

آپ اخلاقی طور پر پاک رہ سکتے ہیں، ۱/‏۱۱

آجکل خدا کے خادم کون ہیں؟ ۱۵/‏۱۱

اپنی ”‏نجات کی اُمید“‏ کو تابندہ رکھیں!‏ ۱/‏۶

‏’‏اپنی اور اپنے سننے والوں کی نجات کا باعث بنیں، ‘‏ ۱/‏۶

اپنے نجات‌بخش خدا میں مسرور، ۱/‏۲

اختیار والوں کی عزت کریں، ۱۵/‏۶

اخلاقی پاکیزگی کی بابت خدائی نظریہ، ۱/‏۱۱

‏”‏اُسکا وقت ابھی نہ آیا تھا، “‏ ۱۵/‏۹

اُمیدِقیامت میں قدرت ہے، ۱۵/‏۷

اُمیدِقیامت یقینی ہے!‏ ۱۵/‏۷

انتظار کرنے پر آمادہ رہیں!‏ ۱/‏۹

‏’‏اَے خدا!‏ اپنا نُور بھیج، ‘‏ ۱۵/‏۳

بادشاہتی سچائی کے بیج بونا، ۱/‏۷

بائبل پڑھائی—‏بااجر اور پُرلطف، ۱/‏۱۰

بدکار کتنی دیر تک رہینگے؟ ۱/‏۲

پڑھائی اور مطالعے کیلئے وقت نکالنا، ۱/‏۱۰

تکبّر رسوائی کا باعث بنتا ہے، ۱/‏۸

‏”‏تم سب بھائی ہو، “‏ ۱۵/‏۶

ثابت‌قدمی سے خدائی تعلیم کی حمایت کریں، ۱/‏۵

‏”‏جاگتے رہو، “‏ ۱۵/‏۱

‏”‏خاکساروں کے ساتھ حکمت ہے، “‏ ۱/‏۸

خدا کو خوش کرنے والی قربانیاں، ۱۵/‏۸

خدا کی بادشاہت کیا انجام دیگی، ۱۵/‏۱۰

خدا کی بادشاہت—‏نئی زمینی حکومت، ۱۵/‏۱۰

خدا کے خلاف لڑنے والے غالب نہ آئینگے، ۱/‏۴

خدا کے نبوّتی کلام پر ایمان رکھیں!‏ ۱۵/‏۵

خدا کے نبوّتی کلام پر دھیان دیں، ۱/‏۴

رُوح کی بات سنیں، ۱/‏۵

سب چیزوں کو نیا بنانے کی پیشینگوئی، ۱۵/‏۴

‏”‏سب سے چھوٹا ایک ہزار“‏ ہو گیا ہے، ۱/‏۱

کامل ہوکر پورے اعتقاد کیساتھ قائم رہیں، ۱۵/‏۱۲

کیا آپ میں ”‏مسیح کی عقل“‏ ہے؟ ۱۵/‏۲

کیا آپ یسوع کی طرح عمل کرنے کی تحریک پاتے ہیں؟ ۱۵/‏۲

کیا یہوواہ کی شہادتیں آپکو نہایت عزیز ہیں؟ ۱/‏۱۲

گرمجوشی سے خوشخبری سنائیں، ۱/‏۷

‏”‏مرغوب چیزیں“‏ یہوواہ کے گھر کو معمور کر رہی ہیں، ۱۵/‏۱

مسیح جیسا ذہنی رُجحان رکھیں، ۱/‏۹

‏”‏مسیح کی عقل“‏ کو جاننا، ۱۵/‏۲

مسیحی خدمت کرنے سے خوشی حاصل کرتے ہیں، ۱۵/‏۱۱

مطالعہ—‏فائدہ‌مند اور پُرمسرت، ۱/‏۱۰

نگہبان کیساتھ خدمت کرنا، ۱/‏۱

نئی دُنیا—‏کیا آپ وہاں ہونگے؟ ۱۵/‏۴

‏”‏وہ وقت آ گیا!‏ “‏ ۱۵/‏۹

ہماری بیش‌قیمت میراث—‏آپ کیلئے یہ کتنی اہم ہے؟ ۱/‏۹

ہمارے زمانے کیلئے خدا کے نبوّتی کلام پر دھیان دیں، ۱۵/‏۵

‏”‏یہوواہ اور اُسکی قوت کے طالب ہو،“‏ ۱/‏۳

یہوواہ تاخیر نہیں کریگا، ۱/‏۲

یہوواہ تھکے‌ماندے کو زور بخشتا ہے، ۱/‏۱۲

یہوواہ قدرت میں بڑھکر ہے، ۱/‏۳

یہوواہ کو خوش کرنے والی حمد کی قربانیاں، ۱۵/‏۸

یہوواہ کے لائق چال چلنے میں دوسروں کی مدد کریں، ۱۵/‏۱۲

یہوواہ کیسے ہماری راہنمائی کرتا ہے، ۱۵/‏۳

یسوع مسیح

یسوع مسیح ہماری مدد کیسے کر سکتا ہے، ۱۵/‏۳

یہوواہ

آپکو کیسے یاد رکھے گا؟ ۱/‏۲

دُعاؤں کا جواب دیتا ہے، ۱/‏۳

ہمارے دل سے بڑا ہے، ۱/‏۵

یہوواہ کے گواہ

‏”‏اتحاد کی ایک مثال،“‏ ۱۵/‏۱۰

اٹلی، ۱۵/‏۱

بحیرۂ‌ایجین میں آدم‌گیری، ۱۵/‏۴

بھارت، ۱۵/‏۵

پیرو کا آلٹی‌پلانو، ۱۵/‏۱۱

تائیوان، ۱۵/‏۷

تووالو، ۱۵/‏۱۲

چیاپس کے کوہستانی خطے، (‏میکسیکو)‏، ۱۵/‏۱۲

‏”‏خدا کا نبوّتی کلام“‏ کنونشنز، ۱۵/‏۱

دانی‌ایل کی کتاب کی وضاحت کی گئی!‏ (‏کتاب ڈینئیلز پروفیسی)‏، ۱۵/‏۱

رابنسن کروسو جزیرہ، ۱۵/‏۶

سینیگال، ۱۵/‏۳

طویل جستجو کا صلہ (‏ڈنمارک)‏، ۱/‏۹

فیاضی خوشی بخشتی ہے (‏عطیات)‏، ۱/‏۱۱

فیجی کے جزائر میں بادشاہت کا پرچار، ۱۵/‏۹

قد چھوٹے، دل بڑے، ۱۵/‏۲

کام کیلئے بحرالکاہلی جزائر کی طرف روانگی!‏ ۱۵/‏۸

گلئیڈ گریجویشنز، ۱۵/‏۶، ۱۵/‏۱۲

گورننگ باڈی کے نئے ارکان، ۱/‏۱

نازی ظلم‌وستم (‏نیدرلینڈز)‏، ۱/‏۴

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں