یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م99 1/‏7 ص.‏ 29
  • سالانہ اجلاس اکتوبر ۲، ۱۹۹۹

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سالانہ اجلاس اکتوبر ۲، ۱۹۹۹
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سالانہ اجلاس‌اکتوبر ۲، ۱۹۹۹
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • سالانہ اجلاس اکتوبر ۷، ۲۰۰۰
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • سالانہ اجلاس اکتوبر ۷، ۲۰۰۰
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • سالانہ اجلاس اکتوبر ۶، ۲۰۰۱
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
م99 1/‏7 ص.‏ 29

سالانہ اجلاس اکتوبر ۲، ۱۹۹۹

سالانہ اجلاس:‏ واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف پینسلوانیا کے ارکان کا یہ اجلاس اکتوبر ۲، ۱۹۹۹ کو یہوواہ کے گواہوں کے اسمبلی ہال، ۲۹۳۲ کینیڈی بلیوارڈ، جرسی سٹی، نیو جرسی میں منعقد ہوگا۔ ارکان کا افتتاحی اجلاس صبح ۱۵:‏۹ پر ہوگا جسکے بعد عام سالانہ اجلاس صبح ۱۰ بجے ہوگا۔‏

کارپوریشن کے ارکان کو گزشتہ سال کے دوران اپنے خط‌وکتابت کے پتوں میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی بابت اب سکریٹری کے دفتر کو اطلاع بھیج دینی چاہئے تاکہ نوٹس اور مختارناموں سے متعلق باقاعدہ خطوط اُنہیں جولائی کے دوران پہنچ جائیں۔‏

ارکان کو سالانہ اجلاس کے نوٹس کے ساتھ ارسال کئے جانے والے مختارنامے، یکم اگست سے پہلے سکریٹری کے دفتر واپس بھیج دئے جانے چاہئیں۔ ہر رُکن کو اس وضاحت کے ساتھ فوری طور پر اپنے مختارناموں کو پُر کر کے بھیج دینا چاہئے کہ وہ ذاتی طور پر اجلاس میں حاضر ہون گے یا نہیں۔ ہر مختارنامے پر درج معلومات کو اس سلسلے میں حتمی ہونا چاہئے کیونکہ اسی سے اس بات کا تعیّن کِیا جائے گا کہ کون کون ذاتی طور پر موجود ہوگا۔‏

توقع ہے کہ پورا سیشن، جس میں باضابطہ کاروباری اجلاس اور رپورٹیں شامل ہیں دوپہر ایک بجے یا اسکے تھوڑی دیر بعد ختم ہو جائیگا۔ سہ‌پہر میں کوئی سیشن نہیں ہوگا۔ محدود جگہ کی وجہ سے، داخلہ صرف ٹکٹ سے ہوگا۔ سالانہ اجلاس کی کارروائی کو ٹیلیفون کے ذریعے دوسرے آڈیٹوریمز کیساتھ منسلک کرنے کا کوئی انتظام نہیں کِیا جائیگا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں