یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م96 1/‏4 ص.‏ 3
  • ‏’‏کیا خدا کی نظر میں میری اہمیت ہے؟‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏کیا خدا کی نظر میں میری اہمیت ہے؟‘‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک یادگار دن
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • فلپس ایک سرگرم مبشر
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • سچائی جاننا کیوں اہم ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • یسوع مسیح خدا کا بیٹا کیوں کہلاتا ہے؟‏
    جاگو!‏—‏2006ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
م96 1/‏4 ص.‏ 3

‏’‏کیا خدا کی نظر میں میری اہمیت ہے؟‘‏

‏”‏کیا میری اہمیت ہے؟ کیا خدا پرواہ کرتا ہے؟“‏ کرسچینٹی ٹوڈے میں شائع ہونے والے مضمون کا عنوان اسطرح تھا۔ مضمون کا مصنف، فلپؔ یانسی بیان کرتا ہے کہ ”‏ایک مصنف کے طور پر میری زیادہ‌تر زندگی کا محور ذہنی کوفت کا مسئلہ ہے مَیں انہی سوالات کی طرف بار بار آتا ہوں بالکل اُسی طرح جیسے ٹھیک نہ ہونے والے پُرانے زخم کو کھرچا جاتا ہے۔ اپنی کتابوں کے قارئین کی زبانی مَیں سنتا ہوں اُنکی کرب‌انگیز کہانیاں میرے شکوک کو حقیقت کا رنگ دے دیتی ہیں۔“‏

شاید آپ نے بھی اپنی زندگی میں خدا کی دلچسپی کی بابت سوچا ہو۔ اور ہاں، شاید آپ یوحنا ۳:‏۱۶ سے واقف ہوں، جو بیان کرتی ہے کہ ”‏خدا نے دُنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اُس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا۔“‏ یا شاید آپ نے متی ۲۰:‏۲۸ کو پڑھا ہو جو کہتی ہے کہ یسوؔع ”‏اپنی زندگی بہتیروں کے بدلے فدیہ میں“‏ دینے کیلئے آیا۔ پھربھی شاید آپ پوچھیں، ’‏کیا خدا مجھ پر توجہ کرتا ہے؟ کیا وہ ایک فرد کے طور پر میری پرواہ کرتا ہے؟‘‏ یہ یقین کرنے کی معقول وجہ ہے کہ وہ کرتا ہے، جیسے‌کہ ہم دیکھینگے۔ (‏۳ ۰۳/۰۱ w۹۶)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں