یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م95 1/‏9 ص.‏ 2-‏3
  • کیا خدا دُنیا پر حکمرانی کرتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا خدا دُنیا پر حکمرانی کرتا ہے؟‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • ملتا جلتا مواد
  • آئیے عوامی خطاب سنیں ”‏ہمیں کس کی بات ماننی چاہئے؟“‏
    جاگو!‏—‏2005ء
  • فرمانبرداری—‏بچپن کا ایک اہم سبق؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
م95 1/‏9 ص.‏ 2-‏3

کیا خدا دُنیا پر حکمرانی کرتا ہے؟‏

یہ اتوار کی صبح ہے۔ بہتیرے لوگ بستر سے نکلتے ہیں، کپڑے پہنتے ہیں، ناشتہ کرتے ہیں، اور جلدی سے چرچ روانہ ہو جاتے ہیں۔ وہاں پر وہ اِس چیز کی بابت وعظ سنتے ہیں کہ کیسے خدا زمین پر عظیم‌ترین حکمران ہے، جو اختیار میں بینظیر ہے۔ اُنہیں بتایا جاتا ہے کہ وہ لوگوں کے لئے فکر رکھتا ہے۔ یسوؔع مسیح کے متعلق بھی بتایا گیا ہے۔ شاید وہ سنتے ہیں کہ وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے جسکے سامنے اطاعت میں ہر گھٹنا جھکتا ہے۔‏

چرچ سے گھر پہنچنے پر، یہ لوگ شاید ٹیلی‌ویژن لگاتے اور خبرنامہ دیکھتے ہیں۔ اب وہ قحط، جُرم، منشیات کے ناجائز استعمال اور غربت کی بابت سنتے ہیں۔ اور وہ بیماری اور موت کے دردناک مناظر دیکھتے ہیں۔‏

ایسے اشخاص شاید اُن باتوں کی بابت جاننے کی خواہش کریں جو اُنہوں نے چرچ میں سنیں اور خاص طور پر اُن معاملات کی بابت جنکی وہاں کبھی بھی وضاحت نہیں کی گئی۔ اگر خدا پُرمحبت ہے اور تمام قدرت کا مالک بھی ہے تو دہشتناک باتیں کیوں واقع ہوتی ہیں؟ اور یسوؔع مسیح کی بابت کیا ہے؟ ظاہر ہے کہ بہتیرے گھٹنے ایسے ہیں جو اُسکی اطاعت میں نہیں جھکتے۔ (‏۳ ۷/۱۵ w۹۵)‏

‏[‏تصویر]‏

اگر خدا دُنیا پر حکمرانی کرتا ہے تو ایسا دُکھ اور اضطراب کیوں ہے؟‏

‏[‏صفحہ 2 پر تصویر کا حوالہ]‏

Cover: NASA photo

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں