مضامین کی فہرست
تعارف: آپ اَور زیادہ دلیر بن سکتے ہیں! 4
پہلا حصہ
حنوک کے زمانے سے لے کر قاضیوں کے زمانے تک
باب شخص صفحہ
حنوک کے زمانے سے لے کر قاضیوں کے زمانے تک 12
پہلا حصہ—تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب 14
1 وہ خدا کے ساتھ ساتھ چلے حنوک 16
2 اُنہوں نے دُنیا کو قصوروار ٹھہرایا نوح 20
3 اُنہوں نے کبھی پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھا سارہ 24
4 وہ پہلا آدمی جس نے یہوواہ کے لیے جنگ لڑی اَبراہام 28
5 وہ سخت اِمتحان میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے اَبراہام 32
6 وہ دلیری سے ایک انجان ملک چلی گئیں رِبقہ 36
7 اُنہوں نے دلیری سے اپنے گھرانے کی حفاظت کی یعقوب 40
8 اُنہوں نے آزمائش کا مقابلہ کِیا یوسف 44
9 ’ایمان کی بدولت موسیٰ کو چھپا کر رکھا گیا‘ سِفرہ، فُوعہ، عمرام، یُوکبد، مریم 48
10 اُنہوں نے صحیح فیصلہ لیا موسیٰ 52
11 ’فِرعون کے پاس جائیں‘ موسیٰ 58
12 وہ اپنے خدا کی حمایت میں بولے کالِب 62
13 اُنہوں نے انوکھی ہدایتوں کو مانا یشوع 66
14 اُنہوں نے اپنی قوم کی بجائے یہوواہ کا ساتھ دیا راحب 70
15 اُنہوں نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا نعومی اور رُوت 74
16 ’مَیں ضرور آپ کے ساتھ چلوں گی‘ برق اور دبورہ 78
17 وہ ’سب عورتوں سے مبارک ٹھہریں‘ یاعیل 82
18 ایک دلیر اور محتاط شخص جدعون 86
19 اُنہوں نے ایک مشکل وعدہ نبھایا اِفتاح اور اُن کی بیٹی 90
20 جب وہ کمزور پڑے تو اُنہوں نے خدا سے طاقت مانگی سمسون 94
21 ایک لڑکا جس نے دلیری سے یہوواہ کا پیغام سنایا سموئیل 98
دوسرا حصہ
بنیاِسرائیل کے بادشاہوں کے زمانے سے لے کر یروشلم کے دوبارہ بننے تک
بادشاہوں کے زمانے سے لے کر یروشلم کے دوبارہ بننے تک 102
دوسرا حصہ—تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب 104
22 اُنہیں اپنے دوست کا وفادار رہنے کے لیے دلیری کی ضرورت پڑی یونتن 106
23 اُنہوں نے ایک جنگجو کا مقابلہ کِیا داؤد 110
24 اُنہیں دو آدمیوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑا ابیجیل 114
25 اُنہوں نے صحیح کام کرنے کے لیے دلیری دِکھائی داؤد 118
26 اُنہوں نے بادشاہ کی درستی کی ناتن 122
27 اُنہوں نے اپنے دل میں غصہ اور کڑواہٹ نہیں آنے دی مفیبوسَت 126
28 اُن کا ”دل عمر بھر پوری طرح یہوواہ کی طرف لگا رہا“ آسا 130
29 ”میرا خدا یہوواہ ہے“ ایلیاہ 134
30 اُس نے موت کے ڈر کے باوجود یہوواہ پر ایمان ظاہر کِیا صارپت میں رہنے والی بیوہ 138
31 ایک لڑکی نے بہادری سے اپنے خدا کے بارے میں بات کی ایک چھوٹی اِسرائیلی لڑکی 142
32 ”اَے یہوواہ! مہربانی سے اِس کی آنکھیں کھول دے“ اِلیشع 146
33 اُنہوں نے یہوواہ کے چُنے ہوئے بادشاہ کی حفاظت کی یہویدع 150
34 ”وہ یہوواہ سے لپٹے رہے“ حِزقیاہ 154
35 اُس نے خود کو بدلنے کے لیے دلیری دِکھائی منسّی 158
36 اُنہوں نے پھر سے یہوواہ کی عبادت کرنے میں لوگوں کی مدد کی یوسیاہ 162
37 اُنہوں نے کوئی سمجھوتا نہیں کِیا دانیایل 166
38 اُنہوں نے ”آگ کی شدت کو ٹھنڈا کِیا“ تین عبرانی آدمی 170
39 ”اگر مَیں ماری گئی تو ماری گئی“ آستر 176
40 اُنہوں نے پھر سے شہر کی دیواریں بنائیں نحمیاہ 180
تیسرا حصہ
مسیح اور پہلی صدی عیسوی کے شاگردوں کے زمانے تک
یسوع مسیح کے زمانے سے لے کر پہلی صدی عیسوی میں اُن کے شاگردوں کے زمانے تک 184
تیسرا حصہ—تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب 186
41 ’وہ دونوں خدا کی نظر میں نیک تھے‘ زکریاہ اور الیشبع 188
42 وہ یہوواہ کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار تھیں مریم 192
43 اُنہوں نے اچھے سے اپنے گھرانے کا خیال رکھا یوسف 196
44 ’آج تک کوئی بھی ایسا اِنسان پیدا نہیں ہوا جو اُن سے بڑا ہو‘ یوحنا بپتسمہ دینے والے 200
45 ”مَیں بڑا گُناہگار ہوں“ پطرس 204
46 ”مَیں نے مالک کو دیکھا ہے“ مریم مگدلینی 208
47 ”یہ جو کچھ کر سکتی تھی، اِس نے کِیا“ لعزر کی بہن مریم 212
48 ’وہ مضبوط ایمان کے مالک اور پاک روح سے معمور تھے‘ ستفنُس 216
49 وہ ایک چٹان کی طرح بن گئے پطرس 220
50 اُنہوں نے پوری طرح سے اپنی سوچ بدل لی ترسسُ سے تعلق رکھنے والے ساؤل 224
51 ”تسلی کا بیٹا“ برنباس 228
52 ’وہ میرے بڑے کام آتے ہیں‘ مرقس 232
53 ”میرا مشورہ ہے کہ ہمت باندھیں“ پولُس 236
54 اُنہوں نے دلیری سے مشکلوں اور نااُمیدی کا سامنا کِیا یوحنا رسول 242