تیسرا حصہ—تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب
مسیح اور پہلی صدی عیسوی کے شاگردوں کے زمانے تک
شخص |
تاریخ |
|---|---|
زکریاہ |
70*-2 قم ب |
الیشبع |
70*-2 قم ب |
مریم (یسوع کی ماں) |
20* قم–33ء ب |
یوسف |
25* قم–11ء ب |
یوحنا بپتسمہ دینے والے |
2 قم–32* ء |
یسوع |
2 قم–33ء |
پطرس |
5* قم–64ء ب |
مریم مگدلینی |
5* قم–33ء ب |
مریم (لعزر کی بہن) |
15* قم–33ء ب |
ستفنُس |
5* قم–33/34* ء |
پولُس (ترسسُ سے تعلق رکھنے والے ساؤل) |
3*-65* ء |
برنباس |
5* قم–55ء ب |
مرقس |
15*-65* ء ب |
یوحنا رسول |
5* قم–100* ء |
”ب“ کا مطلب ہے: ”بعد“
*تقریباً
اہم واقعات
332 a قم
عالمی طاقت: یونان
63-30 b قم
عالمی طاقت: روم
33 ء
عیدِپنتِکُست پر پاک روح نازل ہوئی
36 ء
وہ پہلے غیریہودی لوگ جنہوں نے بپتسمہ لیا۔ اِن غیریہودیوں کا ختنہ نہیں ہوا تھا۔
41 c ء
متی نے پہلی اِنجیل لکھی
70 ء
یروشلم اور اِس میں موجود ہیکل کو تباہ کر دیا گیا
98 d ء
بائبل کی تحریر مکمل ہوئی