ہفتہ
”میرے دل میں تیرے گھر کے لیے جوش بھڑک اُٹھے گا“—یوحنا 2:17
صبح کا پروگرام
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
30:9 گیت نمبر 93 اور دُعا
40:9 ”آپ لوگ کیا چاہتے ہیں؟“ (یوحنا 1:38)
50:9 ڈرامہ:
خوشخبری—یسوع مسیح کی زبانی: دوسری قسط
”یہ میرا پیارا بیٹا ہے“—حصہ 2 (یوحنا 1:19–2:25)
20:10 گیت نمبر 54 اور اِعلانات
30:10 تقریروں کا سلسلہ: اُن کی مثال پر عمل کریں جو پاک عبادت سے محبت کرتے تھے
• یوحنا بپتسمہ دینے والے (متی 11:7-10)
• اندریاس (یوحنا 1:35-42)
• پطرس (لُوقا 5:4-11)
• یوحنا (متی 20:20، 21)
• یعقوب (مرقس 3:17)
• فِلپّس (یوحنا 1:43)
• نتنایل (یوحنا 1:45-47)
35:11 بپتسمے کی تقریر: بپتسمہ لینے کا کیا مطلب ہے؟ (ملاکی 3:17؛ اعمال 19:4؛ 1-کُرنتھیوں 10:1، 2)
05:12 گیت نمبر 52 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
45:1 گیت نمبر 36
50:1 تقریروں کا سلسلہ: یسوع کے پہلے معجزے سے سبق
• ہمدردی دِکھائیں (گلتیوں 6:10؛ 1-یوحنا 3:17)
• خاکسار بنیں (متی 6:2-4؛ 1-پطرس 5:5)
• فراخدل بنیں (اِستثنا 15:7، 8؛ لُوقا 6:38)
20:2 ”خدا کا میمنا“ گُناہ کیسے دُور کرتا ہے؟ (یوحنا 1:29؛ 3:14-16)
45:2 تقریروں کا سلسلہ: مسیح کے بارے میں پیشگوئی پوری ہوئی!—حصہ 2
• اُس کے دل میں یہوواہ کے گھر کے لیے غیرت بھڑک اُٹھے گی (زبور 69:9؛ یوحنا 2:13-17)
• وہ ”حلیم لوگوں کو خوشخبری“ سنائے گا (یسعیاہ 61:1، 2)
• وہ گلیل میں ’روشنی چمکائے‘ گا (یسعیاہ 9:1، 2)
20:3 گیت نمبر 117 اور اِعلانات
30:3 ”یہ چیزیں یہاں سے لے جاؤ!“ (یوحنا 2:13-16)
00:4 ’مَیں اِسے دوبارہ کھڑا کر دوں گا‘ (یوحنا 2:18-22)
35:4 گیت نمبر 75 اور اِختتامی دُعا